براؤزنگ زمرہ

دنیا

world

حوثیوں کی جہازوں پر حملوں کی دھمکی کا طاقت سے جواب…

سعودی عرب نے یمن کے حوثیوں کی جانب سے سعودیہ کی سمندری ناکہ بندی کے اعلان کی شدید مذمت کی ہے۔ سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یمن کے حوثیوں کی سعودیہ کی سمندری ناکہ بندی کے اعلان کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ بیان میں …

سعودی عرب نے ایک سالہ ملٹی پل انٹری عمرہ ویزا…

ریاض: سعودی حکومت نے ایک سالہ ملٹی پل انٹری عمرہ ویزا متعارف کرا دیا۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے زائرین کے لیے ایک سالہ ملٹی پل انٹری عمرہ ویزا متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت ویزا ہولڈر 365 دن کی مدت میں متعدد بار سعودی عرب میں داخل ہوسکیں…

پاکستانی امریکن ڈاکٹر آصف محمود امریکی کمیشن…

 پاکستانی امریکن ڈاکٹر آصف محمود امریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ تاریخ میں پہلی بار ایک امریکن پاکستانی کو امریکا کے عالمی کمیشن برائے مذہبی آزادی کا متفقہ طور پر چیئرمین منتخب کرلیا گیا ہے، یہی نہیں وہ یہ…

ایران کیخلاف جنگ میں گزشتہ 2 ہفتوں میں تقریباً 100…

واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے تصدیق کی ہے کہ 2 ہفتوں سے جاری ایران جنگ میں تقریباً 100 فوجی زخمی ہوئے۔ پینٹاگون کے ترجمان شان پارنیل نے کہا ہے کہ 7 جولائی سے اب تک تقریباً 100 امریکی فوجی زخمی ہوئے ہیں جنہیں مختلف نوعیت کے زخم…

ایران آبنائے ہرمز کو بطورِ دباؤ استعمال کر رہا ہے:…

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز کو بطورِ دباؤ استعمال کررہا ہے۔ آسیان اجلاس کے لیے فلپائن روانگی کے موقع پر مارکو روبیو نے کہا کہ ایران کے ساتھ تنازع کے حل کے لیے امریکا سفارت کاری کے لیے ہمیشہ تیار ہے لیکن…

مودی سرکار کا متنازع بھارتی ترانے وندے ماترم کی…

نئی دہلی: مودی سرکار نے متنازع بھارتی ترانے وندے ماترم کی توہین پر 3 سال قید کا قانون لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت کی مودی حکومت نے متنازع قومی گیت وندے ماترم کی توہین کو قابلِ سزا جرم قرار دینے کے لیے نیا قانون متعارف کرانے کا فیصلہ کیا…

امریکا کا ایک اور فوجی عراق میں ایرانی ڈرون حملے…

 امریکا کا ایک اور فوجی عراق میں ایرانی ڈرون حملے میں ہلاک ہوگیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام ) کے مطابق شمالی عراق میں ایک امریکی فوجی اہلکار 18 جولائی کو کارروائی کے دوران ہلاک ہوا۔ سینٹکام کا کہنا ہے کہ امریکی فوجی اہلکار ایرانی…

امریکی فوجیوں کو مارنے کے جواب میں ہم نے آج ایران…

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم نے آج رات ایران پر شدید حملہ کیا،  ایران پر یہ حملہ امریکیوں کو مارنے کا ردعمل ہے۔ فٹبال ورلڈ کپ فائنل کے بعد واشنگٹن واپسی پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ فوجیوں کی ہلاکتوں پر ہمیں…

اردن میں امریکی اڈوں پر ایرانی حملوں میں 2 فوجی…

امریکی حکام کے مطابق ایران نے  گزشتہ 5 دنوں کے دوران اردن میں امریکی افواج پر 4 بڑے حملے کیے ہیں جن میں 2 امریکی فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے جبکہ متعدد ہیلی کاپٹرز کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے امریکی حکام کا…

صیہونی لابنگ گروپ نے اسرائیل مخالف ڈیموکریٹ ارکان…

امریکا میں اسرائیل کے حامی لابنگ گروپ، دی امریکن اسرائیل پبلک افیئرز کمیٹی نے اسرائیل کو امریکی فوجی امداد روکنے کے حق میں ووٹ دینے والے ڈیموکریٹ ارکان کانگریس کو چندہ دینا بند کر دیا۔ انہوں نے اپنے آن لائن پورٹل پر ایسے قانون سازوں کو…