کٹھمنڈو ، نیپالی ایئر لائن کا طیارہ ٹیک آف کے…
نیپالی ائیر لائن کا طیارہ ٹیک آف کے دوران کھٹمنڈو ایئر پورٹ پر حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہو گئے۔
مقامی میڈیا کے مطابق کھٹمنڈو ائیر پورٹ پر ٹیک آف کے دوران حادثے کا شکار ہونے والے سوریا ائیر لائن طیارے…