ٹرمپ نے منی سوٹا سائبر حملوں کا الزام گورنر ٹم…
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بغیر کسی ثبوت کے ریاست منی سوٹا میں حالیہ سائبر حملوں کا الزام ریاستی حکومت، بالخصوص ڈیموکریٹ گورنر ٹم والز پر عائد کر دیا۔جمعے کو کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ منی سوٹا پر ہونے…