براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

پی سی بی نے نئے بیٹنگ کوچ کے لیے مائیک اسمتھ کو چن…

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) انگلینڈ کے خلاف آئندہ تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے قبل قومی ٹیم کے نئے بیٹنگ کوچ کی تقرری کے قریب پہنچ گیا ہے، جبکہ جنوبی افریقا کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر اور لیول فور کوالیفائیڈ کوچ مائیک اسمتھ اس عہدے کے لیے مضبوط…

اوم پوری کے ملازمہ کے ساتھ تعلقات تھے:اہلیہ کا…

بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار اوم پوری کے انتقال کے کئی برس بعد ان کی پہلی اہلیہ سیما کپور نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایسے دعوے کیے ہیں جن کے بعد مرحوم اداکار کی نجی زندگی ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں…

پالیسی خلاف ورزی پر گوگل نے گوگل ارتھ کا اے آئی…

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے گوگل ارتھ میں متعارف کرایا گیا نیا مصنوعی ذہانت (اے آئی) فیچر لانچ کے صرف ایک دن بعد ہی عارضی طور پر واپس لے لیا۔کمپنی کے مطابق یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا جب بعض صارفین نے اے آئی سے تیار کردہ ایسی تصاویر شیئر کرنا…

جگر کی بیماریاں برسوں تک خاموش رہ سکتی ہیں، ماہرین

متحدہ عرب امارات کے ماہرینِ امراضِ جگر نے خبردار کیا ہے کہ جگر کی بیماریاں کئی برس تک بغیر کسی واضح علامت کے خاموشی سے بڑھتی رہتی ہیں، جس کے باعث اکثر افراد کو اس وقت تک اپنی بیماری کا علم نہیں ہوتا جب تک جگر شدید متاثر نہ ہو جائے۔ماہرین کے…

ایران نے مبینہ جاسوسی کے الزام میں 2 افراد کو…

ایران نے اسرائیل کے لیے مبینہ جاسوسی اور حساس فوجی معلومات فراہم کرنے کے الزام میں دو افراد کو پھانسی دے دی ہے۔ ایرانی عدالتی خبر رساں ادارے میزان کے مطابق پیر کو جن افراد کو سزائے موت دی گئی، ان کی شناخت امید بہزاد اور پوریا صفوت کے ناموں…

ٹرمپ کے امن مذاکرات کے اعلان سے عالمی منڈی میں خام…

ٹرمپ کے امن مذاکرات کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر بڑے حملے کا منصوبہ منسوخ کرنے اور امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں…

: میر رضا نے خودکشی نہیں کی، گورنر سندھ نہال ہاشمی…

کراچی: میر رضا نے خودکشی نہیں کی، اسے 4 گولیاں لگی تھیں، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا دعویٰکراچی میں وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نہال ہاشمی نے نوجوان تاجر میر رضا کی موت سے متعلق اہم انکشاف…

کبل خودکش حملہ: شہداء کی تعداد 17 ہوگئی، مقدمہ درج

سوات: کبل میں خودکش حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی ہے۔ زخمی پولیس کانسٹیبل مکرم خان دورانِ علاج دم توڑ گئے، جس کے بعد شہداء میں 7 پولیس اہلکار اور 10 شہری شامل ہیں، جبکہ 23 افراد زخمی ہیں۔ پولیس کے مطابق حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی…

داتا دربار عرس: لاہور میں 4 اگست کو مقامی تعطیل کا…

لاہور: پنجاب حکومت نے حضرت داتا گنج بخشؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر 4 اگست کو لاہور میں مقامی تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں ضلعی دفاتر اور ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کے ماتحت تمام سرکاری ادارے 4…

معاہدہ نہ ہوا تو ایران پر دوبارہ شدید حملے ہوں گے:…

واشنگٹن: امریکی ریپبلکن سینیٹر جم بینکس نے کہا ہے کہ اگر ایران نے اپنے جوہری پروگرام کے خاتمے اور آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر جلد اتفاق نہ کیا تو صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران پر دوبارہ شدید حملے کر سکتے ہیں۔ امریکی میڈیا فوکس نیوز سے گفتگو…