براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

کوہاٹ مسجد میں خودکش دھماکا، 15 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں نماز جمعہ کے دوران پرانی پولیس لائن کے قریب واقع مسجد میں خودکش دھماکے اور اس کے بعد فائرنگ کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق جبکہ 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 5 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔پولیس…

سعودی سلامتی پر سمجھوتا ممکن نہیں، ڈی جی آئی ایس…

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سلامتی پر سمجھوتا ممکن نہیں، پاکستان مملکت اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے ہر حد تک جانے اور کسی بھی جارحیت کی صورت میں بھرپور دفاع کرنے کے عزم پر قائم ہے۔عرب ٹی…

ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزائیں معطل

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ ایڈووکیٹ کی سزا معطلی کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے دونوں کی سزائیں معطل کر دیں اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے تک انہیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس نعیم…

پاکستان چین مشترکہ سرحدی کمیشن فعال

اسلام آباد: پاکستان اور چین کے درمیان مشترکہ سرحد کے انتظام سے متعلق مشترکہ سرحدی کمیشن فعال کر دیا گیا ہے، جسے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعاون میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔سرحدی کمیشن کا پہلا اجلاس اسلام آباد میں وزارتِ خارجہ…

پنجاب نے کسی کا حق نہیں کھایا، مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہر کوئی اٹھ کر کہتا ہے کہ پنجاب نے ہمارا حق کھا لیا، حالانکہ پنجاب نے کسی کا حق نہیں کھایا بلکہ اپنے حصے سے دوسروں کو دیتا رہا ہے۔ملتان میں الیکٹرک بس سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے…

حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے سعودی عرب کے ساتھ ہیں،…

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے ہر لحاظ سے سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے اور سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سلامتی کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفتر…

رونالڈو پر سوال، النصر کے کوچ اور صحافی میں تلخ…

النصر کے کوچ اینج پوسٹیکوگلو اور ایک صحافی کے درمیان کرسٹیانو رونالڈو سے متعلق سوال پر تلخ بحث ہوگئی۔یہ واقعہ ایشین چیمپئنز لیگ ایلیٹ کے افتتاحی میچ میں العین کے ہاتھوں النصر کی 0-4 سے شکست کے بعد پیش آیا۔پریس کانفرنس کے دوران صحافی نے…

بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی پابندی…

پاکستان نے بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی ہے، جس کے بعد یہ پابندی 24 اکتوبر 2026 تک برقرار رہے گی۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستانی فضائی حدود بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے…

امریکی پالیسی اسرائیل کے تابع نہیں ہونی چاہیے، جے…

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا کی خارجہ پالیسی اپنے قومی مفادات کے مطابق طے ہونی چاہیے اور اسے اسرائیل کی پالیسی کے تابع نہیں ہونا چاہیے۔ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جے ڈی وینس نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل کے درمیان اہم…

مکہ معاہدے پر حملہ ہوا تو تینوں ممالک مشترکہ فیصلہ…

لاہور: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں شامل کسی ایک ملک پر حملے کی صورت میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ باہمی مشاورت سے ردعمل کا فیصلہ کریں گے اور اسی کے مطابق اقدامات کیے جائیں…