براؤزنگ زمرہ

دنیا

world

تبت میں 7.1 شدت کا زلزلہ، 16 افراد ہلاک، پاکستان…

بیجنگ: چین کے خودمختار علاقے تبت میں شدید زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 16 افراد ہلاک اور 65 زخمی ہوگئے، جبکہ سینکڑوں مکانات منہدم ہوگئے۔ پاکستان نے اس مشکل گھڑی میں چین کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی پیشکش کردی ہے۔رپورٹس کے مطابق زلزلے کی شدت…

حوثی حملوں کا خطرہ، سعودی آرامکو کا ہیڈکوارٹر خالی…

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق معاملے سے آگاہ 6 ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ آرامکو نے ہیڈکوارٹر میں موجود عملے کو عمارت چھوڑنے کی ہدایت کی۔ خطے میں جنگ شروع ہونے کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ کمپنی نے اپنے مرکزی دفتر سے ملازمین کے انخلا کا حکم…

ایران کی دھمکی، زیرِ سمندر انٹرنیٹ کیبلز اور اے…

ایران نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ جنگ دوبارہ شروع ہونے کی صورت میں زیرِ سمندر انٹرنیٹ کیبلز، ڈیٹا سینٹرز اور مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی تنصیبات بھی ممکنہ اہداف میں شامل ہوسکتی ہیں۔ایرانی خبر رساں ادارے ’ارنا‘ کے مطابق ایران کے سکیورٹی…

ایران نے جدید جنگی اور خودکش ڈرونز کی تیاری کی…

تہران: ایران کی فوج نے پہلی بار مقامی سطح پر تیار کیے گئے جدید ڈرونز کی ویڈیو جاری کردی، جس میں جنگی اور خودکش ڈرونز کی تیاری کا عمل دکھایا گیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے جنگی اور حملہ آور ڈرونز تیار کرنے…

برطانوی بادشاہ شاہ چارلس کا عمان کے سلطان ہیثم بن…

برطانوی بادشاہ شاہ چارلس نے عمان کے سلطان ہیثم بن طارق کے سرکاری دورے پر ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ یہ عمانی سلطان کا 44 سال بعد برطانیہ کا پہلا سرکاری ریاستی دورہ ہے۔استقبالیہ تقریب کے دوران شاہ چارلس نے اپنے خطاب میں صحیح مسلم کی ایک حدیث…

حوثیوں کا سعودی وزارت دفاع، آرامکو اور دو ہوائی…

یمن کے حوثیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران سعودی عرب میں وزارت دفاع، تیل کمپنی آرامکو کی تنصیبات اور دو بین الاقوامی ہوائی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔ تاہم ان حملوں کی آزاد ذرائع سے مکمل تصدیق نہیں ہوسکی اور اہداف کو…

دشمن طاقت کے سوا کوئی زبان نہیں سمجھتا:احمد واحدی

ایران کی پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ احمد واحدی نے کہا ہے کہ دشمن طاقت کے سوا کوئی زبان نہیں سمجھتا، اس لیے اس سے نمٹنے کے لیے طاقت اور قوت کا مظاہرہ ضروری ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران نے ڈرون ٹیکنالوجی اور بغیر پائلٹ فضائی طیاروں کی…

ٹرمپ کا ہنگاموں کیلئے مسلمانوں کو ذمہ دار ٹھہرانا…

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فرانس میں مظاہروں اور فسادات کو مسلم تارکین وطن سے جوڑنے کے دعوے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے غلط اور احمقانہ قرار دیا ہے۔ میکرون نے الزام عائد کیا کہ امریکی رہنما فرانس کے حالات کو…

پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کا دفاعی معاہدہ،…

دوحہ: پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی تعاون کو فروغ دینے اور اپنی دفاعی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ’’بدر مفاہمتی یادداشت‘‘ پر دستخط کر دیے۔ معاہدے کے تحت چاروں ممالک فوجی پیداوار، دفاعی ٹیکنالوجی، فوجی تربیت اور تحقیق و…

پوتن کی چین میں ٹرمپ سے ممکنہ ملاقات پر امریکی…

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ وہ چین میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ممکنہ ملاقات کے حوالے سے اپنے خیالات امریکی خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکوف کے ساتھ شیئر کرنا چاہتے ہیں۔اسٹیو وٹکوف سے ملاقات کے دوران ولادیمیر پوتن نے کہا کہ یوکرین…