براؤزنگ زمرہ

بریکنگ نیوز

big breaking

آبنائے ہرمز فوری نہیں کھلے گی، ایران کا مؤقف…

تہران: ایرانی سرکاری میڈیا نے واضح کیا ہے کہ اگر ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے مستقبل کے انتظامات سے متعلق کوئی معاہدہ طے بھی پا جاتا ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں ہوگا کہ یہ اہم بحری گزرگاہ فوری طور پر دوبارہ کھول دی…

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، ملاقاتیوں کی فہرست…

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی سے رفقاء کی ملاقات کے موقع پر تحریک انصاف نے ملاقاتیوں کی فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی۔تحریک انصاف کے فوکل پرسن اویس یونس چوہدری ایڈووکیٹ نے پارٹی کی جانب سے جاری کردہ ملاقاتی فہرست جیل انتظامیہ کے حوالے کی۔بانی…

ربیع الاول کا چاند 13 اگست کو نظر آنے کا امکان…

محکمہ موسمیات پاکستان نے ربیع الاول 1448 ہجری کے چاند کی رویت سے متعلق پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 13 اگست کی شام چاند نظر آنے کا امکان نہیں، جبکہ یکم ربیع الاول 15 اگست بروز ہفتہ ہونے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 12 ربیع الاول 26…

ٹرمپ کے امن مذاکرات کے اعلان سے عالمی منڈی میں خام…

ٹرمپ کے امن مذاکرات کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر بڑے حملے کا منصوبہ منسوخ کرنے اور امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں…

مریم نواز کی امریکی سرمایہ کاروں کو پنجاب میں…

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے امریکی اعلیٰ سطحی کاروباری وفد کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت "زیرو ٹائم ٹو سٹارٹ" پالیسی پر عمل پیرا ہے، جس کے تحت سرمایہ کار کم سے کم بیوروکریٹک رکاوٹوں کے ساتھ فوری طور…

ہتکِ عزت کیس: مراد سعید کو احسن اقبال کو 25 لاکھ…

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وفاقی وزیر احسن اقبال کے دائر کردہ ہتکِ عزت مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کو 25 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے…

عمانی ساحل کے قریب دو آئل ٹینکروں پر حملے، خطے میں…

لندن: برطانیہ کی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز اتھارٹی (UKMTO) نے عمان کے علاقے خصب کے قریب ایک اور آئل ٹینکر کے نزدیک دھماکے کی اطلاع دی ہے، جس کے بعد عمانی ساحل کے قریب حملوں کی تعداد دو ہو گئی ہے۔برطانوی ادارے کے مطابق اسے اطلاع موصول ہوئی کہ…

بھارتی روپے کی تاریخی گراوٹ، مودی حکومت کا معاشی…

نئی دہلی: بھارتی روپے کی قدر میں نمایاں کمی نے مودی حکومت کی معاشی کارکردگی پر نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں، جبکہ ماہرین اسے سرمایہ کاری اور مالیاتی پالیسیوں سے جوڑ رہے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے بلومبرگ کے مطابق روپے کی قدر میں مزید گراوٹ کو…

امریکا کا ایرانی ڈرون نیٹ ورک سے متعلق معلومات پر…

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ریوارڈز فار جسٹس پروگرام نے ایران سے منسلک کمپنی کیمیا پارٹ سیوان (KIPAS) کے مالیاتی اور سپلائی نیٹ ورک سے متعلق معلومات فراہم کرنے پر ڈیڑھ کروڑ ڈالر انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔امریکی حکام کے مطابق انعام کا…

دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، انہیں…

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں سے مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں، انہیں ریاست کے سامنے ہتھیار ڈالنا ہوں گے، بصورت دیگر ان کے خلاف بھرپور کارروائی جاری رہے گی۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے…