براؤزنگ زمرہ

دنیا

world

عمرہ زائرین کی تعداد میں 22 فیصد سے زیادہ اضافہ،…

سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق عمرہ زائرین کی تعداد میں 22.5 فیصد اضافہ ہوا ہے اور  معتمرین میں سب سے زیادہ تعداد پاکستانیوں کی ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق رواں سال حج کے بعد  15 ذوالحج 1448 ہجری سے  عمرہ سیزن کا آغاز ہوا تھا اور…

معاہدےکی بار بار خلاف ورزی سے ظاہر ہوتا ہےکہ…

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نےکہا ہےکہ ایران کے ساتھ معاہدے کی بار بار خلاف ورزی سے ظاہر ہوتا ہےکہ امریکی صدر کے دستخط بے وقعت اور بے معنی ہیں۔ ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق اپنے تحریری بیان میں ایرانی سپریم لیڈرکا…

امریکی فوج کا اردن میں ایرانی میزائل حملوں میں…

امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے  اردن  میں  ایران کے بیلسٹک میزائل  حملوں میں اپنے 2 فوجیوں کی ہلاکت  اور متعدد کے زخمی ہونےکا اعتراف کیا ہے۔ سینٹکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ 17 جولائی کو اردن میں امریکی سینٹرل کمانڈ…

تاتارستان کے شہر المیتیفسک میں آئل سمٹ 2026 کا…

رپورٹ: اشتیاق ہمدانی المیتیفسک (تاتارستان): روسی جمہوریہ تاتارستان کے تیل کے دارالحکومت المیتیفسک میں آئل سمٹ آف تاتارستان 2026 کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا، جس میں حکومتی نمائندوں، عالمی شہرت یافتہ سائنس دانوں، توانائی کے ماہرین، تیل…

ایران نے ہرمزگان صوبے پر امریکی حملوں میں شہید…

ایران نے ہرمزگان صوبے پر امریکی حملوں میں شہید ہونے والے 8 شہریوں کی تصاویر جاری کردیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق شہدا میں 4 خواتین اور 2 معذور بھائیوں سمیت 4 مرد شامل  ہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایکس پر بیان جاری…

مذاکرات اور جنگ ساتھ چلنے کی پالیسی ختم، امریکا نے…

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کے مشیر میجر جنرل محسن رضائی نے خبردار کیا ہے کہ مذاکرات اور جنگ ساتھ ساتھ چلنےکی پالیسی ختم ہوگئی،  اگر امریکا نے مزید 2 سے 3 روز جنگ اپنائی تو ایران بھی طبل جنگ بجا دے گا اور دشمن کی تباہی پر…

امریکا میں زیر تعلیم طلبا کے ویزوں میں توسیع سخت…

واشنگٹن: امریکا میں زیر تعلیم طلبا کے ویزوں میں توسیع سخت جانچ پڑتال سے مشروط کردی گئی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق داخلی سلامتی کے محکمہ نے حتمی ضابطہ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت ‘مدت قیام’ نامی قانونی سقم کو باضابطہ طور پر ختم…

سعودی دارالحکومت ریاض میں گیس سلینڈر کا دھماکا، 6…

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں گیس سلینڈر کے دھماکے میں 6 پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے علاقے منفوحہ میں گزشتہ شب گیس سلینڈر کے دھماکے کا واقعہ پیش آیا۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا…

اسرائیل امریکا میں عوامی رائے کی جنگ ہار رہا ہے،…

واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ اسرائیل امریکا میں عوامی رائے کی جنگ ہار رہا ہے، یہ ایک سادہ اور واضح حقیقت ہے۔ نائب صدر جے ڈی وینس نے امریکی پوڈکاسٹر جو روگن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل امریکا کا اتحادی ہے،…

ہنگری کے وزیراعظم بھی شہباز شریف کی جانب سے تحفے…

ترکیے کے صدر  رجب طیب اردوان سمیت دیگر عالمی رہنماؤں کے بعد ہنگری کے وزیراعظم بھی پاکستانی آموں کے لاجواب ذائقے کے گرویدہ ہو گئے۔  ہنگری کے وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں لکھاکہ جب میں دن کے اختتام پر اپنے دفتر پہنچا تو وہاں…