براؤزنگ زمرہ

دنیا

world

ایران نے جے ڈی وینس کو خبردار کیا تھا کہ ٹرمپ کا…

امریکی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس کو نجی طور پر پیغام دے کر خبردار کیا تھا کہ صدرٹرمپ کے خصوصی مندوب اسٹیو وٹکوف اور داماد جیرڈ کُشنر مذاکرات تک اپنی رسائی کا غلط استعمال کرکے اس سے مالی فائدہ اٹھا…

صدر ٹرمپ نے ایران میں زمینی فوج بھیجنے پر غور شروع…

واشنگٹن: امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں زمینی فوج بھیجنے پر غور شروع کردیا ہے۔  امریکی اخبار نے یہ دعوی امریکی اہلکاروں کے حوالے سے کیا ہے جن کے مطابق صدر ٹرمپ اس بات پر غور کررہے ہیں کہ زمینی فوج…

امریکی بحری ناکہ بندی، 2 ایرانی تیل بردار ٹینکروں…

امریکی نیوز ویب سائٹ بلومبرگ کے مطابق آبنائے ہرمز کی امریکی بحری ناکہ بندی کے آغاز کے بعد 2 ایرانی تیل بردار ٹینکروں نے اپنا رخ پاکستان کے شہر کراچی کی بندرگاہ کی طرف کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق ایرانی خام تیل لے جانے والے 2 ٹینکروں نے…

ایران کے ایک ایک انچ کا دفاع کریں گے، ٹرمپ کی…

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئےکہا ہے کہ ایران کے ایک ایک انچ کا دفاع کریں گے۔  ایرانی صدرنے ٹی وی پر جاری اپنے ایک بیان میں امریکی صدر ٹرمپ کی بیان بازی کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ ٹرمپ…

امریکا نے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کو بتدریج ختم کرنے…

امریکا نے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ (آئی سی سی) کو بتدریج ختم کرنے کیلئے اقدامات کا اعلان کردیا۔ امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس موجود وسائل اور اتحادیوں سے مل کر آئی سی سی کو ختم کر دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا…

کویت کے نیول جہاز پر ایرانی حملے میں 4 اہلکار زخمی…

کویتی فوج نے تصدیق کی ہے کہ کویت کے نیول جہاز پر ایران کے حملے میں 4 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ کویتی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ منگل کو کویت کے ایک نیول جہاز کو نشانہ بنایا گیا جس میں 4 اہلکار زخمی ہوئے، چاروں اہلکاروں کو…

ایران جنگ پر اعتراض، امریکی سینیٹ میں سالانہ دفاعی…

واشنگٹن: ڈیموکریٹس نے ایران جنگ پر شدید اعتراض کرتے ہوئے امریکی سینیٹ میں سالانہ دفاعی پالیسی بل پربحث رکوا دی۔ ڈیموکریٹس نے نہ صرف صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران جنگ پر شدید اعتراض کیا ہے بلکہ ان شقوں پر بھی کڑی تنقید کی ہے جن کے تحت…

معاہدہ نہ کیا تو اگلے ہفتے ایران کے تمام بجلی گھر…

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو نئی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ  معاہدہ نہ کیا تو اگلے ہفتے ایران کے بجلی گھروں اور پلوں کو نشانہ بنا ئیں گے ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ  ایران پر حملے تب تک جاری…

آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکرز پر ایرانی حملے میں…

متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز میں 2 اماراتی آئل ٹینکرز کو ایرانی کروز میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔ اماراتی وزارت دفاع کے مطابق حملے کے نتیجے میں ایک جہاز کے عملے کا ایک  بھارتی رکن ہلاک اور 8 افراد زخمی ہو…

اردن کے عوام امریکی اڈوں کے خاتمے کا مطالبہ کریں،…

ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے اردن کے عوام کے نام پیغام میں کہا ہے کہ اردن کے عوام اپنی سرزمین سے امریکی اڈوں کے خاتمے کا مطالبہ کریں۔ پاسداران نے اپنے بیان میں کہا کہ آج اردن میں اس امریکی فضائی اڈے کو نشانہ بنایا جہاں سے ایران…