براؤزنگ زمرہ

کھیل

sports

محسن نقوی نے پاکستان کرکٹ میں بڑی تبدیلیاں کر دیں

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران قومی ٹیم اور کوچنگ اسٹاف میں کی جانے والی بڑی تبدیلیوں کا دفاع کرتے ہوئے انہیں حالات کے مطابق ضروری قرار دیا ہے۔لندن میں نجی ٹیلیویژن چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے…

پاکستان میں باکسنگ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور…

سابق عالمی باکسنگ چیمپئن عامر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں باکسنگ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور یہاں باصلاحیت باکسرز کی کوئی کمی نہیں، تاہم اس کھیل کے فروغ کے لیے حکومتی سرپرستی اور بھرپور سپورٹ کی ضرورت ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے عامر خان…

ثانیہ اشفاق کے الزامات، عماد وسیم کی بہن اور نئی…

پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کی جانب سے حالیہ انٹرویو میں عائد کیے گئے الزامات کے بعد کرکٹر کی بہن اور نئی اہلیہ نائلہ راجہ بھی میدان میں آگئیں اور سوشل میڈیا پر اپنے اپنے مؤقف پیش کردیے۔ثانیہ اشفاق گزشتہ کچھ عرصے…

مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

دورہ انگلینڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی بدترین کارکردگی کے بعد ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کے دوران سابق کپتان مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی کے رکن مصباح الحق نے اپنا استعفیٰ پاکستان کرکٹ…

پی سی بی کے فیصلوں پر مکی آرتھر، آفریدی اور شعیب…

ویب ڈیسک :پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر، سابق کپتان شاہد آفریدی اور شعیب ملک نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران قومی اسکواڈ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں اور کوچنگ اسٹاف میں ردوبدل پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے فیصلوں پر سخت تنقید کی…

سرفراز احمد اور عمر گل کو کوچنگ عہدوں سے ہٹانے کا…

ویب ڈیسک :پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیسٹ ٹیم کی مسلسل ناکام کارکردگی کے پیش نظر اہم تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے تحت ہیڈ کوچ سرفراز احمد اور بولنگ کوچ عمر گل کو ان کی ذمہ داریوں سے فارغ کیا جائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان علی آغا…

اسپانٹک چوٹی سے پاکستانی کوہ پیما کی میت 10 روز…

گلگت: پاکستانی کوہ پیما ڈاکٹر اسما مشتاق کی میت گلگت بلتستان کی 7 ہزار 27 میٹر بلند اسپانٹک چوٹی سے تقریباً 10 روز بعد برآمد کرلی گئی۔34 سالہ اسما مشتاق 20 اگست کو اسپانٹک چوٹی سر کرنے کے بعد واپسی کے دوران شدید بلند مقام کی بیماری میں…

یونس خان کا عمران خان کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے بانی پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کے لیے اپنی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے، یہ ہو نہیں سکتا۔‘‘ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے…

معروف PUBG کریئیٹر فاروق احمد حادثے میں جاں بحق

مشہور PUBG موبائل کانٹینٹ کریئیٹر فاروق احمد کینیڈا میں موٹر سائیکل حادثے کے نتیجے میں انتقال کرگئے۔سوشل میڈیا پر ان کے قریبی دوستوں کے مطابق فاروق احمد کینیڈا کے شہر کیلگری، البرٹا میں پیش آنے والے موٹر سائیکل حادثے میں جان کی بازی ہار…

پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا…

پاکستان کرکٹ میں تیز رفتار فاسٹ بولرز کی روایت کو آگے بڑھانے کے لیے جھنگ سے تعلق رکھنے والے نوجوان قیوم خان نے اپنی صلاحیتوں سے توجہ حاصل کرلی ہے۔قیوم خان نے تقریباً 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کر کے پاکستان کرکٹ بورڈ کی توجہ…