پاکستان فٹبال ٹیم کا فیفا آسیان کپ میں سفر ختم

جکارتہ: پاکستان فٹبال ٹیم کا انڈونیشیا میں جاری فیفا آسیان کپ میں سفر اختتام پذیر ہوگیا، قومی ٹیم کو آخری گروپ میچ میں ویتنام کے ہاتھوں 2-4 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔پاکستانی ٹیم ایونٹ میں کوئی میچ جیتنے میں کامیاب نہ ہوسکی۔ قومی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 3 میچز کھیلے، جن میں 2 میں شکست ہوئی جبکہ ایک میچ برابر رہا۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے