براؤزنگ زمرہ

کھیل

sports

والد کی وفات، میسی کا ریٹائرمنٹ کا عندیہ

ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے اپنے والد خورخے میسی کی وفات کے بعد انتہائی جذباتی پیغام جاری کرتے ہوئے فٹبال سے اپنے مستقبل پر بھی سوال اٹھا دیا ہے۔میسی نے سوشل میڈیا پر اپنے والد کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہیں…

بابر اعظم ٹیسٹ رینکنگ کے ٹاپ 10 میں واپس آگئے

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف شاندار کارکردگی کا صلہ حاصل کرلیا اور دو سال بعد آئی سی سی ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ میں دوبارہ ٹاپ 10 میں جگہ بنا لی۔پورٹ آف اسپین ٹیسٹ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر دو…

ویسٹ انڈیز کو کم سے کم رنز پر آؤٹ کرنے کی کوشش…

کوئینز پارک اوول: قومی کرکٹ ٹیم کے اسپنر ساجد خان نے کہا ہے کہ ٹیم کی کوشش ہوگی کہ ویسٹ انڈیز کو کم سے کم رنز پر آؤٹ کرکے میچ پر اپنی گرفت مزید مضبوط بنائی جائے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ساجد خان نے کہا کہ انہوں نے عبداللہ شفیق کا ساتھ…

پی سی بی نے نئے بیٹنگ کوچ کے لیے مائیک اسمتھ کو چن…

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) انگلینڈ کے خلاف آئندہ تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے قبل قومی ٹیم کے نئے بیٹنگ کوچ کی تقرری کے قریب پہنچ گیا ہے، جبکہ جنوبی افریقا کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر اور لیول فور کوالیفائیڈ کوچ مائیک اسمتھ اس عہدے کے لیے مضبوط…

کیا کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا اس ہفتے شادی کر…

ویب ڈیسک:کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگیز کی شادی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں نے ایک بار پھر مداحوں کی توجہ حاصل کر لی ہے، تاہم اس ہفتے شادی ہونے کی کوئی باضابطہ تصدیق موجود نہیں۔رپورٹس کے مطابق پرتگالی میڈیا میں یکم…

ارشد ندیم جیولین تھرو فائنل میں پہنچ گئے، گلاسگو…

ویب ڈیسک: پاکستان کے اسٹار جیولین تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامن ویلتھ گیمز کے جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ٹاپ 12 ایتھلیٹس میں جگہ بنانے کے بعد وہ کل ہونے والے فائنل میں ایکشن میں…

محمد عباس کی تباہ کن بولنگ، ویسٹ انڈیز 181 رنز پر…

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف دوسری اننگز 29 رنز کی برتری کے ساتھ شروع کی، تاہم پاکستانی بولرز کے سامنے اس کی بیٹنگ لائن زیادہ دیر نہ ٹھہر سکی۔ تاگی نارائن چندر پال 35 اور جسٹن گریوز 20 رنز بنا کر نمایاں رہے، جبکہ کپتان روسٹن چیس صرف 8…

ٹی20 ورلڈ کپ 2028: کن شہروں کو ملے گی میزبانی؟

آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2028 کے میچز کی میزبانی کے لیے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے 14 شہروں نے دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے باضابطہ پیشکشیں جمع کرا دی ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ…

پاکستانی فٹبالر عبداللہ اقبال نے یوئیفا چیمپئنز…

پاکستانی فٹبالر عبداللہ اقبال یوئیفا چیمپئنز لیگ میں کھیلنے والے پاکستان قومی ٹیم کے پہلے فعال کھلاڑی بن گئے۔ پاکستانی فٹبالر عبداللہ اقبال نے یوئیفا چیمپئنز لیگ کوالیفائنگ راؤنڈ میں ڈیبیو کر لیا۔ عبداللہ اقبال 62ویں منٹ میں سویڈش کلب…

پاکستانی کوہ پیماؤں نے 27 سال بعد ہندوکش کے تاریخی…

پاکستانی کوہ پیماؤں نے 27 سال بعد ہندوکش کے تاریخی پھارگام آن پاس کو دوبارہ عبور کر لیا۔ 5 ہزار 100 میٹر بلند پھارگام آن پاس کی چوٹی پاکستانی ٹیم نے کامیابی سے سر کر لی۔ پھارگام آن پاس کی چوٹی پر پہلی بار خواتین کوہ پیماؤں نے بھی…