براؤزنگ زمرہ

کھیل

sports

لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کو انگلینڈ پر نفسیاتی برتری…

لندن: ہیڈنگلے ٹیسٹ میں اننگز کی شکست کے باوجود لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف نفسیاتی برتری حاصل ہوگی۔ قومی ٹیم 8 سال بعد لندن میں ٹیسٹ میچ کھیلنے میدان میں اترے گی۔پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف گزشتہ میچ میں مایوس کن کارکردگی کا…

پاکستان نے 16 سال بعد ہاکی ورلڈ کپ میں کامیابی…

نیدرلینڈز: (گل بات) ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ کے کلاسیفکیشن میچ میں پاکستان نے جاپان کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی، نیدرلینڈز میں جاری ورلڈ کپ میں پاکستان کی یہ پہلی کامیابی ہے۔ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم نے 16 سال بعد کسی بھی میچ…

جو روٹ نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ برابر کردیا

انگلینڈ کے اسٹار بیٹر جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے بھارتی لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ برابر کردیا۔پاکستان کے خلاف ہیڈنگلے ٹیسٹ کے دوسرے روز جو روٹ نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کی 68ویں نصف سنچری مکمل کی۔ انہوں نے 112…

بین کٹنگ اور ایرن ہالینڈ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

آسٹریلوی ماڈل اور ٹی وی میزبان ایرن ہالینڈ اور سابق کرکٹر بین کٹنگ کئی برس کی مشکل جدوجہد کے بعد والدین بن گئے۔جوڑے نے انسٹاگرام پر نومولود کے ساتھ خوبصورت تصاویر شیئر کرتے ہوئے اپنے پہلے بچے کی پیدائش کی خوشخبری دی۔ ان کے مطابق بچے کی…

اسماء مشتاق اسپانٹک مہم کے دوران جاں بحق

لاہور: پاکستانی نوجوان ٹریول ویلاگر اور کوہ پیما اسماء مشتاق اسپانٹک چوٹی کی مہم جوئی کے دوران جاں بحق ہوگئیں۔7 فروری 1992 کو پیدا ہونے والی اسماء مشتاق کو مہم جوئی، پہاڑوں اور قدرتی مناظر سے گہری محبت کے باعث کوہ پیمائی کی کمیونٹی میں…

ایران کی کبڈی ٹیم پاکستان پہنچ گئی، سیریز 24 اگست…

لاہور: ایران کی کبڈی ٹیم تین روزہ میٹ اسٹائل کبڈی سیریز میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئی ہے۔پاکستان اور ایران کے درمیان کبڈی سیریز کا آغاز 24 اگست سے ہوگا، جس کے دوران دونوں ٹیمیں 24 سے 26 اگست تک اسلام آباد میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں…

پی ایس ایل 12 کی تیاریوں کا آغاز

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے 12ویں ایڈیشن کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے، اس سلسلے میں پی ایس ایل انتظامیہ نے ٹائٹل اسپانسر کے ساتھ اہم ملاقات کی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ہونے والی ملاقات میں گزشتہ سیزن کی کامیابیوں کا…

ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان اور ویلز کا مقابلہ 3-3 سے…

ایمسٹرڈیم: ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان اور ویلز کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ 3-3 گول سے برابر ہوگیا۔پاکستان نے پہلے کوارٹر میں ایک گول اسکور کیا، جبکہ چوتھے کوارٹر میں مزید دو گول کرکے برتری حاصل کی۔ویلز نے دوسرے کوارٹر میں دو گول داغے، جبکہ…

رونالڈو کا ریٹائرمنٹ کا عندیہ، موجودہ سیزن آخری

ویب ڈیسک:پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے عندیہ دیا ہے کہ موجودہ سیزن ان کے شاندار فٹبال کیریئر کا آخری سیزن ہوسکتا ہے۔ایک انٹرویو میں رونالڈو نے کہا کہ ممکنہ طور پر یہ فٹبال میں ان کا آخری سال ہے اور وہ کھیل کو ایک یادگار ورثے…

پاکستان نے آئی ٹی ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں 4 تمغے…

انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف) ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 4 تمغے اپنے نام کرلیے۔پرتگال کے شہر لزبن میں جاری چیمپئن شپ میں سب سے نمایاں کامیابی اعصام الحق قریشی نے حاصل کی،…