براؤزنگ زمرہ

کھیل

sports

ورلڈ کپ فائنل کے بعد تلخ کلامی اور ہاتھا پائی،…

فیفا نے ورلڈ کپ فٹبال فائنل کے اختتام پر ہونے والے ناخوشگوار واقعات پر ارجنٹینا کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی فٹبال تنظیم فیفا نے ورلڈ کپ فٹبال فائنل کے اختتام پر ہونے والے ناخوشگوار واقعات پرتحقیقات کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے…

فیفا ورلڈکپ جیتنے پر اسپین میں جشن کا سماں،…

فیفا ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں ارجنٹینا کو  شکست  دینےکے بعد اسپین میں جشن کا سماں ہے جب کہ ارجنٹینا کے دارالحکومت  بیونس آئرس میں ہنگامے پھوٹ پڑے اور شائقین  نے شکست پر شدید غم و غصےکا اظہار کیا۔ اسپین کی جانب سے ارجنٹینا کو فیفا…

فیفا ورلڈکپ 2026 کی فاتح ٹیم اسپین پر ڈالروں کی…

فیفا ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو شکست دے کر دوسری بار ورلڈکپ جیتنے والی اسپین کی ٹیم پر ڈالروں کی بارش ہوگئی۔ نیویارک میں کھیلے گئے  سنسنی خیز فائنل میں اسپین نے ارجنٹینا کو صفر کے مقابلےمیں 1 گول سے ہرا دیا۔ کھیل کا…

میسی کا جادو نہ چلا، ارجنٹینا کو فائنل میں شکست…

نیویارک: فیفا ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں اسپین نے دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو 0-1 سے شکست دے کر دوسری بار ورلڈکپ جیت لیا۔ نیویارک میں کھیلے گئے فیصلہ کن معرکے کے پہلے ہاف کی ابتدا میں اسپین کی ٹیم چھائی رہی جس نے دفاعی چیمپئن ٹیم کے گول پر کئی…

اگلے4 سال دنیائے فٹبال پرکس کی حکمرانی ہوگی؟ فیصلہ…

اگلے چار سال دنیائے فٹبال پر کس کی حکمرانی ہوگی ؟ فیصلہ آج امریکا میں ہوگا۔ نیویارک نیوجرسی اسٹیڈیم میں ورلڈکپ فٹبال کا فائنل دفاعی چیمپین ارجنٹینا اور سابق عالمی چیمپئن اسپین کے درمیان کھیلا جائےگا۔ ارجنٹینا کے لیونل میسی اور اسپین کے…

فیفا ورلڈکپ:گولڈن بوٹ کی ریس، کیا میسی آج ایمباپے…

کیا ارجنٹینا کے لیونل میسی آج اسپین کے خلاف فیفا ورلڈکپ کے فائنل میں فرانس کے ایمباپے کو پیچھے چھوڑ  پائیں گے؟ ارجنٹینا اور اسپین کے درمیان آج  فیفا ورلڈ کپ کا فائنل میچ کھیلا جائے گا، جس میں فٹبال چیمپئن ٹیم سمیت گولڈن بوٹ کے حقدار…

فٹبال ورلڈ کپ: تیسری پوزیشن کے میچ میں انگلینڈ کی…

فٹبال ورلڈکپ میں تیسری پوزیشن کے سنسنی خیز میچ میں انگلینڈ نے فرانس کو 4 کے مقابلے میں 6 گول سے ہرادیا۔ میامی میں میگا ایونٹ کے تیسری پوزیشن کے میچ میں انگلش ٹیم کپتان ہیری کین سمیت 7 تبدیلیوں کے ساتھ میدان میں اُتری۔ کھیل کا آغاز…

بھارتی بورڈ نے روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کی خبروں پر…

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکرٹری دیواجیت سائیکیا نے لارڈز ون ڈے کو روہت شرما کا آخری میچ قرار دیے جانے کی خبروں کو مسترد کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بی سی سی آئی سیکرٹری نے ان خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ…

ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ: پہلے روز پاکستان نے 2…

بنگلادیش میں شروع ہونے والی ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ کے پہلے روز پاکستان نے دو گولڈ، ایک سلور اور سات برانز میڈلز کے ساتھ 10 میڈل جیت لیے۔ میر پور میں جاری چیمپئن شپ کے پہلے روز پاکستان کے میر حمزہ کاسی نے گولڈ میڈل جیتا، میر حمزہ…

فیفا ورلڈکپ2026: دفاعی چیمپئن ارجنٹینا نے انگلینڈ…

فیفا ورلڈکپ 2026 کے دوسرے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔  اٹلانٹا میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں ارجنٹینا نے انگلینڈ کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے کر فائنل میں جگہ…