براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

ونیزہ احمد کا خواتین کو نکاح نامہ غور سے پڑھنے کا…

پاکستان کی معروف سابق سپر ماڈل اور اداکارہ ونیزہ احمد نے خواتین کو شادی سے قبل نکاح نامہ غور سے پڑھنے، اس میں درج شرائط سمجھنے اور اپنے قانونی حقوق سے آگاہ ہونے کا مشورہ دیا ہے۔ونیزہ احمد نے حال ہی میں واسع چوہدری کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے…

پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کا دفاعی معاہدہ،…

دوحہ: پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی تعاون کو فروغ دینے اور اپنی دفاعی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ’’بدر مفاہمتی یادداشت‘‘ پر دستخط کر دیے۔ معاہدے کے تحت چاروں ممالک فوجی پیداوار، دفاعی ٹیکنالوجی، فوجی تربیت اور تحقیق و…

پوتن کی چین میں ٹرمپ سے ممکنہ ملاقات پر امریکی…

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ وہ چین میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ممکنہ ملاقات کے حوالے سے اپنے خیالات امریکی خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکوف کے ساتھ شیئر کرنا چاہتے ہیں۔اسٹیو وٹکوف سے ملاقات کے دوران ولادیمیر پوتن نے کہا کہ یوکرین…

پاکستان سے تعلقات برقرار رکھنا امریکا کے لیے ضروری…

ممبئی: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ پاکستان کی جوہری صلاحیت اور جغرافیائی اہمیت کے باعث امریکا کے لیے اسلام آباد کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنا ضروری ہے۔ انہوں نے امریکی پالیسی کا موازنہ بھارت کے ایران کے ساتھ تعلقات سے کرتے…

ترکیہ کا سعودی عرب میں فوجی اہلکار تعینات کرنے کا…

انقرہ: ترکیہ نے سعودی عرب کے ساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق کے بعد وہاں فوجی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو ابتدائی طور پر فضائی دفاع اور الیکٹرانک وارفیئر کے شعبوں میں معاونت کریں گے۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ترک حکمران…

سندھ میں اے ٹی سی ججز کی برطرفی کالعدم، وفاقی…

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے سندھ حکومت کی جانب سے انسدادِ دہشت گردی عدالتوں کے ججز کو عہدوں سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے درخواست گزار محمد یامین کی اپیل منظور کرلی۔ عدالت نے سندھ ہائیکورٹ کا 22 دسمبر 2025 کا فیصلہ بھی…

پانی پاکستان کی ریڈ لائن ہے، بھارت نے روکا تو جنگی…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پانی پاکستان کی ریڈ لائن ہے، بھارت کی جانب سے پانی روکنے کی کسی بھی کوشش کو جنگی اقدام تصور کیا جائے گا، پاکستان پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد…

پنجاب میں مظلوموں کو فوری انصاف ملتا ہے، حنا پرویز…

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے ملتان میں 15 سالہ یتیم الیکٹریشن وسیم عباس کو گاڑی کے نیچے کچل کر قتل کرنے کے مقدمے میں نامزد مرکزی ملزم کی مبینہ سی سی ڈی مقابلے میں ہلاکت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ…

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 20 دسمبر کو ہوں…

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے، جس کے مطابق پولنگ 20 دسمبر 2026 کو 2015 کے قانون کے تحت ہوگی۔الیکشن کمیشن کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع…

نئے صوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ، سیاسی رہنماؤں کی…

اسلام آباد: پاکستان میں انتظامی تنظیمِ نو اور نئے صوبوں کے قیام سے متعلق قومی مباحثے میں حکومتی و اپوزیشن رہنماؤں، پالیسی ماہرین اور سینئر صحافیوں نے شرکت کی، جہاں نئے انتظامی یونٹس کی تشکیل، اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی اور وسائل کی…