پی آئی اے نے عمرہ پر جانے والوں کو خوشخبری سنا دی
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے عمرہ کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق پاکستان سے مدینہ منورہ جانے والے عمرہ زائرین رعایتی کرایوں سے مستفید ہوسکیں گے۔
انہوں نے بتایا کہ کراچی سے مدینہ منورہ عمرہ کا…