لبنان پر اسرائیلی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی…
پاکستان نے لبنان پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان پر اسرائیل کے حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، پائیدار امن صرف بات چیت سے ہی ممکن ہے۔
مستقل مندوب عاصم افتخار نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سےخطاب کرتے ہوئے کہاکہ …