براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دو طرفہ…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کا خصوصی پیغام ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے سپرد کر دیا۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق پاکستان کے وزیر داخلہ محسن…

سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے مہاجرین کی نشستوں کے…

آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس پر رائے دیتے ہوئے مہاجرین کی نشستوں کے معاملے پر حکومتی مؤقف درست قرار دے دیا۔ صدر آزاد جموں و کشمیر نے حکومتی مشورے پر آئین کے آرٹیکل 46 اے کے تحت صدارتی ریفرنس دائر کیا تھا اور سپریم کورٹ…

الیکشن سے پہلے آزادکشمیر میں مہاجرین کی نشستیں…

وزیردفاع خواجہ آصف نے الیکشن سے پہلے آزاد کشمیر میں مہاجرین کی نشستیں ختم کرنے کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار دیدیا۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ 27 جولائی کو آزاد کشمیر کے الیکشن ہیں، عوامی ایکشن کمیٹی کا مطالبہ ہے…

تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصد اضافے کی تجویز، وزیر…

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مالی سال 27-2026 کے بجٹ میں تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصدا ضافہ تجویز کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے آ ئندہ مالی سال کے بجٹ پر مشاورت کی ہے، یہ مشاورت جمعہ کے روز وزیر اعظم ہا ؤس میں ہونے والے اجلاس میں کی…

گلگت سے مینڈیٹ چاہیے تاکہ اسلام آباد جاکر کہہ…

چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو  زرداری نےکہا کہ گلگت سے مینڈیٹ چاہیے تاکہ اسلام آباد جاکر کہہ سکیں کہ کوئی اور صوبہ بنانے سے پہلےگلگت کی آواز کو سننا ہوگا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو  زرداری نےگلگت بلتستان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے…

بجٹ تجاویز پر پیپلزپارٹی کے حكومت سے اختلافات…

بجٹ تجاویز پر پیپلزپارٹی کے حكومت سے اختلافات برقرار  ہیں اور دونوں پارٹیوں کی جانب سے ہونے والے مذاكرات میں پیش رفت نہ ہوسكی۔ بدھ کو پیپلزپارٹی اور حكومت كے درمیان بجٹ کے حوالے سے ہونے والے مذاكرات میں پیش رفت نہیں ہوئی۔ ذرائع نے بتایا ہے…

بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات شامل کیے جارہے ہیں۔ وزیراعظم سے میاں منشاء، عارف حبیب، عاطف باجوہ، محمدعلی ٹبہ، مصدق ذوالقرنین، زیاد بشیرسمیت دیگر  معروف صنعتکاروں اور ممتاز کاروباری…

وفاقی بجٹ پر پیپلز پارٹی کے خدشات دور کرنے کیلئے…

اسلام آباد: وفاقی بجٹ پر پیپلز پارٹی کے خدشات دور کرنے کے لیے وزارت خزانہ میں حکومت اور پیپلز پارٹی کے مذاکرات نتیجہ خیزنہ ہوسکے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کو گلہ ہے کہ بجٹ پر انہیں اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ بجٹ پر پیپلز پارٹی کے خدشات…

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی…

سکیورٹی فورسز  نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے، آپریشنز  میں  فتنہ الہندوستان کے17دہشتگردوں کو ہلاک کردیاگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے یہ آپریشنز 24مئی کے ٹرین…

کسی پر تنقیدکرکے نہیں اپنی کارکردگی کی بنیاد پر…

گلگت:صدر مسلم لیگ ن نواز شریف کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں منصوبے شروع ہوتے ہیں اور ختم ہونے کا نام نہیں لیتے، ہمارے علاوہ کسی جماعت نے ادھر کام نہیں کیا، یہاں کی سڑکوں کا حال دیکھ کر بہت دکھ ہوتا ہے۔ گلگت میں انتخابی جلسے سے خطاب…