براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں علاقائی پیشرفت اور امن اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے مذاکرات کے فروغ میں پاکستان کے تعمیری…

ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان…

اسلام آباد: ایرانی صدرمسعود پزشکیان پاکستان پہنچ گئے۔  ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ہیں جہاں ان کے طیارے نے اسلام آباد کے نور خان ائیربیس پر لینڈ کیا۔ نور خان ائیر بیس پر صدرآصف زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور…

ایران یورینیئم باہر بھیجنے کے بجائے اس کی افزودگی…

نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایران یورینیئم باہر بھیجنے کے بجائے اس کی افزودگی کی سطح کم کرےگا۔ اسحاق ڈار نے عرب میڈیا کو انٹرویو میں کہاکہ امریکا نے ابتدا میں مطالبہ کیا تھا کہ ایران افزودہ یورینیئم کے ذخائر باہر…

برگن اسٹاک: وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل…

برگن اسٹاک: امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے آغاز سے قبل پاکستانی اور ایرانی وفد کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل عاصم منیر شریک ہوئے ایران کی جانب سے اسپیکر محمد باقر قالیباف اور وزیرخارجہ عباس عراقچی…

ایران امریکا مذاکرات: وزیراعظم اعلیٰ سطح وفد کے…

وزیراعظم محمد شہباز شریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ اسلام آباد سے سوئٹزرلینڈ روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے تسلسل میں آج برگن اسٹاک، سوئٹزرلینڈ میں تکنیکی سطح کے مذاکرات…

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان رابطہ، دونوں…

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان  نے ایران امریکا معاہدےکے اگلے مرحلے کو کامیابی سے بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان…

فیلڈ مارشل عاصم منیر اپنے وزیراعظم کا مکمل احترام…

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ  پاکستانی فیلڈ مارشل عاصم منیر اور پاکستان کے وزیراعظم عظیم ہیں،  پاکستانی رہنماؤں نے ایران سے ڈیل میں بہت مدد دی۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایک بار پھر پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم…

امریکا ایران معاہدہ: وزیراعظم نے اسلام آباد…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پربطور ثالث دستخط کردیے۔  وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پربطور ثالث دستخط کردیے ہیں۔ اعلامیے میں کہا…

سپریم کورٹ کے تمام ملازمین کا یوٹیلیٹی الاؤنس ڈبل…

اسلام آباد: سپریم کورٹ ملازمین کے یوٹیلیٹی الاؤنس میں 100 فیصداضافہ کردیا گیا۔  جیو نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے سپریم کورٹ کے ملازمین کی یوٹیلیٹی الاؤنس میں 100 فیصد اضافے کی منظوری دے دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیاہے۔…

خطے میں کشیدگی کے بادل ختم ہوئے، امن کیلئے حکومت…

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خطے میں کشیدگی کے بادل ختم ہوئے اور امن کے قیام کی کوششیں کامیاب ہوئیں، دوست ممالک کے شکر گزار ہیں جنہوں نے امن کے قیام کی کوششوں میں ساتھ دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے مسلم لیگ ن کی خواتین ارکانِ…