براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

امریکی اور ایرانی صدر نے اسلام آباد مفاہمتی…

اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر آج امریکا اور  ایران کے درمیان باضابطہ طور پر الیکٹرانک دستخط ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نےایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس…

پاکستان امریکا ایران معاملے میں بہت پیچیدہ…

سکیورٹی ذرائع نےکہا ہےکہ پاکستان امریکا ایران کے معاملے پر  ایک ایسے ایشو کو ڈیل کر رہا ہے جو  بہت پیچیدہ ہے۔ اعلیٰ سکیورٹی حکام  نے صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا اس میں کردار ثالث کا ہے، فیلڈ مارشل کا اس معاملے میں ایک…

فیلڈ مارشل پر امریکا، ایران کو اعتماد تھا، انہوں…

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سچی بات کرتے ہیں، اس لیے مذاکرات کیلئے امریکا اور ایران نے اُن پر بھرپور اعتماد کیا، فیلڈ مارشل نے طرفین سے ایسی سخت بات بھی کی کہ کوئی سوچ نہیں سکتا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے…

امریکا ایران معاہدے کی تقریب میں وزیراعظم شرکت…

اسلام آباد: امریکا ایران معاہدے کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکا ایران معاہدے کی تقریب جینیوا میں منعقد ہوگی جس میں وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ شریک ہوں گے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل…

وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا اور ایران کے درمیان…

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان طویل اور اہم مذاکرات کے بعد امن معاہدہ طے پا گیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ امن معاہدے پر دستخط کی باضابطہ تقریب 19 جون کو سوئٹزرلینڈ میں ہوگی۔…

ایران امریکا معاہدے کے دستخطی تقریب کے منتظر ہیں،…

اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ پاکستان جنیوا میں ایران امریکا معاہدے کے متوقع دستخطی تقریب کا منتظر ہے۔ ایران امریکا معاہدے پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان طے…

کسی تاجر کا طرز زندگی ظاہر آمدنی کے برعکس شاہانہ…

کراچی: چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ کسی تاجرکا طرزِ زندگی ظاہر کردہ آمدنی کے برعکس شاہانہ ہو تو اس کا آڈٹ گا۔  چیئرمین ایف بی آر  راشد محمود لنگڑیال نے وضاحت کی کہ یہ تصور درست نہیں کہ کوئی تاجر محض 25ہزار روپے ادا…

پاکستان نے امریکا اور ایران کو ٹیبل پر بٹھایا،…

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ پاکستان نے امریکا اور  ایران کو ٹیبل پر بٹھایا تاکہ گفت و شنید منقطع نہ ہو، اسرائیل کی خواہش اور کوشش یہی تھی کہ  تنازع   جاری   رہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے  خواجہ آصف نے  امریکا، …

ایران امریکا معاہدے سے متعلق ایک دو دن میں اچھی…

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ امریکا ایران جنگ کا مسئلہ جلد حل ہو گا اور صلح ہوگی، وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ لاہورمیں غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھاکہ ایران امریکا معاہدہ سے متعلق ایک دو دن…

بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں شکست ہضم نہیں ہورہی،…

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو  نےکہا کہ بھارت نے پاکستان پر گزشتہ سال حملہ کیا لیکن شکست کھائی، بھارت کو اپنی شکست ہضم نہیں ہو رہی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا  بھارت اب آپریشن سندور ٹو کی…