ایران نے چین سے 300 سے 400 جدید فضائی دفاعی میزائل…
تہران: ایران آئندہ چند ہفتوں میں چین سے جدید کندھے پر رکھ کر فائر کیے جانے والے فضائی دفاعی میزائل نظام (MANPADS) کی پہلی کھیپ حاصل کر سکتا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق یہ معاہدہ ایران کی فضائی دفاعی صلاحیت کو…