براؤزنگ زمرہ

بزنس

business

پاکستان کو سعودی عرب سے 2 ارب ڈالرز موصول ہوگئے

کراچی: پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالرز موصول ہو گئے۔ اسٹیٹ بینک نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالرز فنڈز کی مد میں موصول ہوئے ہیں۔ سعودی عرب نے پاکستان کو 3 ارب ڈالرز ڈپازٹ کرانے کی یقین دہانی…

آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کا پاکستان کی معاشی…

آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر نے پاکستان کی معاشی اصلاحات پر اظہارِ اطمینان کیا ہے۔ پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات کی۔ ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا نے پاکستان کی معاشی…

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3500 روپے کا…

کراچی:  ملک بھر میں سونے کی قیمت  میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ 3 ہزار 462 روپے ہوگئی…

آئل کمپنیز کا ڈیزل کی قیمتوں کے فارمولے پر تحفظات…

اسلام آباد: ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں کے فارمولے میں حالیہ تبدیلیوں پر تحفظات اور 128 ارب روپے کے بقایا جات پر آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل (او سی اے سی) کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔  آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی…

ورچوئل اثاثوں کو قانونی حیثیت دینے کیلئے نیا قانون…

اسٹیٹ بینک نے ورچوئل اثاثوں کو قانونی حیثیت دینے کے لیے نیا قانون نافذ کر دیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی لائسنسنگ اور نگرانی کی ذمہ دار ہو گی، اسٹیٹ بینک کے ریگولیٹڈ ادارے لائسنس یافتہ وی اے ایس…

امریکا کی جانب سے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کی…

امریکا کی جانب سے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کی خبروں کے بعد عالمی منڈی میں  خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ برطانوی خام تیل  برینٹ کروڈ کی قیمت 7 ڈالر اضافے سے 102 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی۔ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی بھی ساڑھے 6…

سونے کی قیمتوں میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں ہفتے کے پہلے دن کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت  1600 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 95 ہزار 362 روپے ہو ئی ہے۔ اس کے…

ایران امریکا مذاکرات میں عدم پیشرفت ، خام تیل کی…

سنگاپور: ایران امریکا مذاکرات میں عدم پیشرفت  کی وجہ سے خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں کوئی ڈیل نہ ہونے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیت 9 فیصد بڑھ…

لاہور میں سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ، ٹماٹر 200…

لاہور میں سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق لاہور میں ٹماٹر کی قیمت 200 روپے کلو ہو گئی ہے جبکہ لہسن کی سرکاری قیمت 550 اور مارکیٹ ریٹ 600 روپے کلو ہو گیا ہے۔ ادرک کی سرکاری قیمت 285 اور مارکیٹ ریٹ 350 روپے کلو…

سعودی عرب کی جانب سےگوادر میں آئل ریفائنری کے قیام…

سعودی عرب کی جانب سے گوادر میں آئل ریفائنری کے قیام کیلئے 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی کمپنی آرامکو کا پاکستانی کمپنیوں کے ساتھ مل کر ریفائنری لگانے کا منصوبہ ہے۔ پاکستانی کمپنیوں میں پی ایس او، او جی…