براؤزنگ زمرہ

بزنس

business

سونے کی قیمت میں 800 روپے کمی

کراچی: عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت 8 ڈالر کمی کے بعد 4 ہزار 428 ڈالر کی سطح پر آگئی۔عالمی مارکیٹ میں کمی کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی پڑے،…

سونا سستا، چاندی مہنگی نئی قیمتیں سامنے آگئیں

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں کمی جبکہ چاندی کے نرخوں میں اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 18 ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 4 ہزار 436 ڈالر فی اونس کی سطح پر…

پنجاب کا ای بز پورٹل اسلام آباد میں نافذ کرنے کا…

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پنجاب کے ای بز پورٹل کو اسلام آباد میں بھی نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پنجاب حکومت اور خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے درمیان حکومت سے حکومت تعاون کے تحت ای بز پورٹل کے نفاذ پر اصولی اتفاق ہوگیا…

مہنگی گیس سے بجلی پیدا کی تو فی یونٹ مزید مہنگی…

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری اور وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ خطے کی موجودہ صورتحال کے باعث توانائی کی منڈیاں شدید مشکلات کا شکار ہیں، جبکہ ایران امریکا جنگ اور آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث ملک…

حمزہ شہباز کی واپڈا کو عوامی شکایات فوری حل کرنے…

اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے پارلیمنٹ کے وزیراعظم چیمبر میں واپڈا کے امور سے متعلق اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری اور واپڈا کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ حمزہ شہباز نے واپڈا انتظامیہ کو…

آئل ریفائنریز کی اپ گریڈیشن، 6 ارب ڈالر سے زائد…

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کی تمام پانچوں آئل ریفائنریز ریفائنری اپ گریڈیشن پالیسی کے تحت معاہدوں پر دستخط کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے کراچی کے دورے کے دوران پانچوں آئل ریفائنریز کی انتظامیہ سے ملاقات کی، جس میں…

پاکستان کی عالمی مارکیٹ سے 2 ارب ڈالر تک قرض لینے…

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی معیشت کو امداد سے تجارت اور سرمایہ کاری کی طرف منتقل کرنا چاہتی ہے، جبکہ رواں مالی سال عالمی مارکیٹ سے ایک سے 2 ارب ڈالر کے یورو بانڈز جاری کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔وزیر…

10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عنایت حسین نے نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے اہم بریفنگ دی۔ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کے مطابق نئے کرنسی نوٹ جاری ہونے کے بعد 10 روپے کا نوٹ ختم کردیا جائے گا اور اس…

صنعتی علاقوں کے لیے سوا 9 ارب روپے مختص

کراچی(گل بات) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ صنعتی علاقوں کے لیے سوا 9 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں جبکہ ترقیاتی کام دسمبر تک مکمل کرلیے جائیں گے۔فیڈرل بی ایریا ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ…

پاکستان میں پہلا ڈی پی آر پروگرام متعارف کرا دیا…

ویب ڈیسک :مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد نے کہا ہے کہ پاکستان میں عالمی سرمایہ کاری کے حصول کے لیے پہلا ڈائیورسفائیڈ پیمنٹ رائٹس (ڈی پی آر) پروگرام متعارف کرا دیا گیا ہے۔خرم شہزاد کے مطابق ڈی پی آر پروگرام عالمی سرمایہ کاروں سے غیر ملکی کرنسی…