اسٹیٹ بینک کا پالیسی ریٹ 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے…
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے پالیسی ریٹ 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ کمیٹی کے اجلاس میں 10 میں سے 7 ارکان نے پالیسی ریٹ موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کے فیصلے کی حمایت کی۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری…