پرواز کے دوران جہاز کی کھڑکی اکھڑ گئی، مسافر گرنے…
یونان سے جرمنی جانے والی پرواز کے دوران جہاز کی کھڑکی اپنی جگہ سے اکھڑ گئی۔
جہاز کی کھڑکی اپنی جگہ سے اکھڑنے کے بعد 61 سالہ مسافر تقریباً جہاز سے نیچے گرتے گرتے بچا۔
عینی شاہدین کے مطابق مسافر کا سر اور کندھے جہاز سے باہر نکل گئے تھے…