براؤزنگ زمرہ

دنیا

world

روسی انتخابات میں پیوٹن کی جماعت کو واضح برتری

ماسکو: روس کے پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق صدر ولادیمیر پیوٹن کی حمایت یافتہ جماعت یونائیٹڈ رشیا کو واضح برتری حاصل ہوگئی ہے۔رائٹرز کے مطابق 95 فیصد سے زائد ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے کے بعد یونائیٹڈ رشیا نے تقریباً 57.83 فیصد…

اٹلی میں اسکولوں میں نقاب پر پابندی کی تیاری

میلان: اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے کہا ہے کہ حکومت اسکولوں میں چہرہ ڈھانپنے والے نقاب اور برقع پر پابندی عائد کرنے کے ساتھ ساتھ ہر جماعت میں غیرملکی طلبہ کی تعداد کی حد مقرر کرنے کی تیاری کررہی ہے۔جارجیا میلونی نے اپنی جماعت برادرز…

روسی انتخابات: پوتن کی حامی جماعت 57.86 فیصد ووٹوں…

ماسکو: روس کی پارلیمنٹ کے ایوانِ زیریں، اسٹیٹ ڈوما کے انتخابات میں صدر ولادیمیر پوتن کی حامی حکمران جماعت یونائیٹڈ رشیا کو برتری حاصل ہے۔ اب تک 90.43 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوچکی ہے، جس میں یونائیٹڈ رشیا نے 57.86 فیصد ووٹ حاصل کیے…

روس پر پابندیوں کا دائرہ وسیع، ایران پر بھی…

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایسے قانون پر دستخط کر دیے ہیں جس کے تحت روس پر عائد پابندیوں کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے، جبکہ ایران کے خلاف موجودہ امریکی پابندیوں میں بھی توسیع کردی گئی ہے۔قانون کے تحت روس کے خلاف پابندیوں، محصولات اور…

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی بحالی کیلئے کوششیں…

ایران کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو دوبارہ فعال کرنے کے لیے سفارتی کوششیں اور بین الاقوامی ثالثی کا عمل جاری ہے۔ایرانی وزارت داخلہ کے ترجمان علی زینیوند نے تہران میں نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ…

دہشت گردوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، ڈی جی آئی…

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے ساتھ کسی قسم کی بات چیت نہیں ہوگی، ریاست کی پالیسی واضح ہے، تاہم افغانستان کے معاملے پر پاکستان بات چیت کے لیے تیار ہے۔عرب نیوز کو دیے گئے خصوصی…

روس میں ریاستی دوما کے انتخابات کیلئے پولنگ شروع

ماسکو: روس میں نویں ریاستی دوما، یعنی پارلیمان کے ایوانِ زیریں، کے انتخابات کے لیے تین روزہ پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ ملک بھر میں ووٹرز ریاستی دوما کی 450 نشستوں کے لیے اپنے نمائندوں کا انتخاب کر رہے ہیں۔ پولنگ 18، 19 اور 20 ستمبر تک جاری…

فلپائن کے اسکول میں فائرنگ، 2 طلبا ہلاک، 8 زخمی

فلپائن کے جنوبی علاقے میں ایک ہائی اسکول میں 16 سالہ طالب علم کی فائرنگ سے 2 طلبا ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے، جبکہ فائرنگ کے بعد حملہ آور نے خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ جمعہ کو جنوبی فلپائن کے صوبے…

ٹرمپ اور نیتن یاہو کے اقتدار تک آبنائے ہرمز نہیں…

تہران: ایرانی رہبرِ انقلاب کے سیاسی مشیر محمدباقر ذوالقدر نے کہا ہے کہ جب تک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اقتدار میں ہیں، آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی۔ایرانی میڈیا کے مطابق محمدباقر ذوالقدر نے کہا کہ…

یمن میں شدید جھڑپیں، 68 افراد ہلاک

یمن میں حوثیوں اور سعودی حمایت یافتہ حکومتی فورسز کے درمیان شدید جھڑپوں کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم 68 افراد ہلاک ہوگئے۔اے ایف پی کے مطابق ایک یمنی حکومتی عہدیدار نے بتایا کہ حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملوں میں جنوب مغربی…