سردیوں میں رات کو کھجوریں کھانا کیسا ہے؟
سردیوں میں کھجورکو سپر فوڈ سمجھا جاتا ہے کیونکہ یہ غذائیت سے بھرپور، توانائی بخش اور قوت مدافعت بڑھانے والا میوہ جات ہے۔
ماہرین غذائیت کے مطابق اگر آپ ایک ماہ تک ہر رات تین کھجوریں کھائیں تو آپ کے جسم اور صحت پر حیرت انگیز اثرات مرتب…