چاکلیٹ میں دھاتوں کی موجودگی کا انکشاف
ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں کوکوا بین درخت اگانے والی زمینوں میں قدرتی طور پر زہریلی دھاتیں پائی جاتی ہیں اور یہ دھاتیں چاکلیٹ میں بھی سامنے آ رہی ہیں۔
واشنگٹن ڈی سی میں قائم جورج واشنگٹن اسکول آف میڈیسن اینڈ ہیلتھ…