ایچ آئی وی کا پھیلاؤ: استعمال شدہ سرنجز پر عائد…
اسلام آباد: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے دوبارہ استعمال ہونے والی سرنجز پر عائد پابندی پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔
وفاقی حکام کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 15 مہینوں میں بچوں میں ایچ آئی وی کے 2108 کیسز سامنے آچکے ہیں جس…