کافی پینے اور صحت مند بڑھاپے کے درمیان تعلق موجود…
بڑھاپے میں تیز ذہن اور صحت مند جسم کے ساتھ پہنچنا چاہتے ہیں؟ تو ہوسکتا ہے کہ اس سلسلے میں کافی سے آپ کو مدد ملے۔یہ بات کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔
ٹورنٹو یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ جو خواتین درمیانی عمر میں…