اب روزانہ نہیں صرف ویک اینڈ پر ورزش کریں
ویب ڈیسک: ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اگر کوئی شخص روزانہ ورزش کے لیے وقت نہیں نکال سکتا تو ہفتے میں صرف ایک یا دو دن بھرپور جسمانی سرگرمی بھی دل کی صحت پر نمایاں مثبت اثرات مرتب کر سکتی ہے۔ محققین کے مطابق ویک اینڈ پر ورزش کرنے…