صرافہ مارکیٹ میں سونامہنگا ہوگیا؟

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 40 ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 093ڈالر کی سطح پر آگئی۔ کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 40 ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 093ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اسی طرح، فی تولہ چاندی کی قیمت 100روپے کے اضافے سے 6ہزار 397روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 86روپے کے اضافے سے 5ہزار 484روپے کی سطح پر آگئی۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے