میں اور سیف ہم ایک دوسرے کے کام میں مداخلت نہیں…
ویب ڈیسک :بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے شوہر اور اداکار سیف علی خان اکثر انہیں فلموں کے انتخاب کے معاملے میں ’بہت مشکل‘ قرار دیتے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں کرینہ کپور نے بتایا کہ سیف علی خان اور…