براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

entertainment

16سال کی عمر میں وویک کی پہلی آمدنی کتنے کروڑ…

بالی وڈ اداکار وویک اوبرائے اگرچہ سپر اسٹارز کی فہرست میں شامل نہ ہو سکے لیکن ان کا شمار بالی وڈ کے کامیاب اداکاروں میں کیا جاتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار وویک اوبرائے کی کل دولت کا تخمینہ 1200 کروڑ بھارتی روپے بتایا جاتا ہے۔…

شوہر کو دوسری شادی کا مشورہ دیا تو وہ خوش ہونے کے…

کئی پاکستانی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی سینئر اداکارہ منزہ عارف نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے شوہر کو دوسری شادی کرنے کا مشورہ دیا تھا۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران منزہ عارف نے اپنی اداکاری کے کیرئیر سمیت نجی زندگی سے…

جوا ایپ تشہیر کیس، یوٹیوبر ڈکی بھائی کی ضمانت…

لاہور ہائیکورٹ نے معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کی جوئے اور بیٹنگ ایپس کی تشہیر کے مقدمے میں درخواست ضمانت منظور کر لی ہے۔ عدالت نے ملزم کی ضمانت 10 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کی۔ یہ فیصلہ جسٹس شہرام سرور چوہدری نے سنایا۔…

اداکارہ شردھا کپور حادثے کا شکار، فلم کی شوٹنگ روک…

بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور کے پاؤں کی انگلی شوٹنگ کے دوران فریکچر ہوگئی جس کے بعد فلمبندی عارضی طور پر ملتوی کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شردھا کپور ایک طویل ڈانس سیکوینس فلماتے ہوئے پاؤں کی انگلی فریکچر کروا بیٹھیں، ڈانس…

4 سال کے بچوں کو اسکول میں بیوقوف ڈالتے ہیں،اسد…

پاکستانی اداکار اور ماڈل اسد صدیقی نے حال ہی میں والدین اور اسکولز کے بچوں کو چھوٹی عمر میں داخلہ دینے کے رجحان پر تنقید کی ہے۔ اسد صدیقی نے ایک شو میں کہا کہ میری بیٹی صرف 1.5 سال کی ہے اور اتنی چھوٹی عمر میں اسکول بھیجنا درست نہیں۔…

نیپال میں بھارتی پرچم لہرانے پر طلحہ انجم نے معافی…

معروف پاکستانی ریپر طلحہ انجم نے نیپال میں بھارتی پرچم لہرانے کے واقعے پر لائیو شو کے دوران معافی مانگ لی۔ طلحہ انجم نے گزشتہ ہفتے نیپال میں پرفارمنس کے دوران بھارتی پرچم تھامنے اور اُسے اپنے کاندھوں پر اوڑھا تھا جس پر پاکستانی مداحوں نے…

انٹرویو کے لیے بھاری فیس کے الزامات، عاطف اسلم کا…

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے خود پر انٹرویوز کے لیے بھاری معاوضہ طلب کرنے کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا۔ عاطف اسلم کئی دہائیوں سے موسیقی کی دنیا پر راج کررہے ہیں۔ وہ اپنی خاص آواز اور گہرے احساس والے گانوں کے ذریعے…

میری چال ڈھال اور آواز لڑکیوں کی طرح تھی، مردوں…

بالی وڈ ہدایتکار اور فلم ساز کرن جوہر نے اپنی نسوانی چال ڈھال اور اس میں تبدیلی کیلئے کی گئی جدوجہد سے متعلق حیران کن انکشاف کیا ہے۔ کرن جوہر حال ہی میں ایک انٹرویو میں شریک ہوئے جس دوران انہوں نے میزبان ثانیہ مرزا کے ساتھ سنگل پیرنٹنگ…

گلوکاری سے پہلے گھر میں فاقے تھے، اب معاوضہ لاکھوں…

معروف لوک اور صوفی گلوکارہ صنم ماروی نے حال ہی میں سنو نیوز کے پوڈکاسٹ میں اپنی زندگی کے نشیب و فراز اور مالی کامیابیوں پر بات کی۔ انہوں نے بتایا کہ کس طرح انہوں نے اپنی محنت سے شہرت اور مالی خوشحالی حاصل کی اور اب وہ ایک پروگرام کا کیا…

چپ رہو، منہ بند رکھو صرف تصویریں لو، جیا بچن…

بھارتی فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ اور رکنِ پارلیمنٹ جیا بچن ایک مرتبہ پھر اپنے سخت رویے کے باعث خبروں کی زینت بن گئیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک تازہ ویڈیو میں انہیں فوٹوگرافرز سے سخت لہجے میں بات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ وائرل…