براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

entertainment

علی ظفر نے کترینہ کیف کی باڈی شیمنگ کی مذمت کردی

پاکستانی اداکار اور گلوکار علی ظفر نے اپنی سابقہ ساتھی اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے ان کے بعد از زچگی ظاہری حلیے اور وزن سے متعلق سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کی مذمت کی ہے۔علی ظفر اور کترینہ کیف نے 2011 میں ریلیز ہونے…

بھارتی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا، خوفزدہ…

پنجابی اداکارہ اور سابق ’بگ باس‘ شریک شہناز گل کو اپنے بھائی شہباز بڈیشہ کے ہمراہ دورانِ پرواز شدید جھٹکوں کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد اداکارہ نے جہاز میں ہی دعا پڑھنا شروع کردی۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی خوفناک سفر کی ویڈیو فوری طور پر…

شادی سے 12 دن پہلے خودکشی کا سوچ رہی تھی‘، مومنہ…

پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کے ساتھ جاری تنازع پر خاموشی توڑتے ہوئے ان پر ہراسانی، بلیک میلنگ اور دھمکیاں دینے سمیت سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔صحافی ارشاد بھٹی کو دیے گئے ایک حالیہ انٹرویو میں مومنہ اقبال نے…

بیویاں شوہروں سے کم تر نہیں، سنیتا مارشل کا اہم…

لاہور: پاکستانی اداکارہ و ماڈل سنیتا مارشل نے معاشرے میں بعض شوہروں کے اپنی بیویوں کے ساتھ نامناسب رویے پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ مردوں کو اپنی بیویوں کی عزت اور رائے کا خیال رکھنا چاہیے۔سنیتا مارشل نے کہا کہ تقریباً 98 فیصد مرد…

رجب بٹ کی سابق اہلیہ ایمان اسد کا اپنا یوٹیوب چینل…

لاہور: معروف یوٹیوبر رجب بٹ کی سابق اہلیہ ایمان اسد نے سوشل میڈیا پر آزادانہ طور پر نئی شروعات کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور وہ جلد اپنا یوٹیوب چینل لانچ کرنے والی ہیں۔ایمان اسد کے بھائی عون شیخ نے سوشل میڈیا پر اس حوالے سے اعلان کرتے ہوئے…

مومنہ اقبال کی بہن اور ان کے شوہر حمزہ حبیب نے رکن…

معروف پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا اقبال اور ان کے شوہر حمزہ حبیب نے رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کی جانب سے عائد کیے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے معاملے پر اپنا مؤقف سامنے رکھ دیا۔رمشا اقبال اور حمزہ حبیب نے ڈیجیٹل میڈیا سے…

انوشکا شرما اور ویرات کوہلی پہلی بار فلم میں ایک…

بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے مداحوں کے لیے دلچسپ خبر سامنے آئی ہے، تاہم فی الحال دونوں کی فلم میں شرکت حتمی نہیں ہوئی اور معاملہ ممکنہ شرکت تک محدود ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں کو فلم ’ہنومان انش‘…

ماہرہ خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع، اداکارہ…

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے، جس کا اعلان اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعے کیا۔ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا، ’’ہم منصوبے بناتے ہیں اور…

ثمر جعفری نے زندگی میں اللہ کے فیصلوں پر بھروسہ…

کراچی: پاکستانی اداکار و گلوکار ثمر جعفری نے زندگی کے بارے میں اپنی بدلتی سوچ پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب انہوں نے ہر چیز کو اپنے قابو میں رکھنے کی کوشش چھوڑ دی ہے اور اللہ کے فیصلوں پر بھروسہ کرنا سیکھ لیا ہے۔ایک نجی میگزین سے گفتگو میں…

لیڈی گاگا اور مائیکل پولانسکی کے ہاں پہلے بچے کی…

ہالی ووڈ: معروف گلوکارہ اور آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ لیڈی گاگا اور ان کے منگیتر مائیکل پولانسکی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔لیڈی گاگا نے اپریل 2024 میں مائیکل پولانسکی سے منگنی کی تھی۔ گلوکارہ اس سے قبل بھی ماں بننے کی خواہش کا…