میری اور صبا کی شادی 29 سال رہی: وسیم عباس نے…
پاکستان کے سینئر اداکار وسیم عباس نے اپنی دوسری شادی اور پھر طلاق سے متعلق چند انکشافات کیے ہیں۔
وسیم عباس کا ایک انٹرویو سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے جس میں وہ ورسٹائل اداکارہ صبا حمید سے اپنے ازدواجی تعلق ختم ہونے پر گفتگو کررہے…