وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے امریکی ناظم الامور…
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر نے ملاقات کی، جس میں تعلیم، سکیورٹی، سرمایہ کاری، مصنوعی ذہانت، توانائی اور ڈیجیٹل اثاثوں سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران…