براؤزنگ زمرہ

ڈپلومیٹک انکلیو

Diplomatic Enclave

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کویت کے وزیرخارجہ کی…

راولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعاون، علاقائی سلامتی اور باہمی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک…

امریکی کانگریسی وفد کی فیلڈ مارشل سے ملاقات

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے امریکی کانگریس کے وفد نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی، دوطرفہ دفاعی تعاون اور اقتصادی شراکت داری سمیت مختلف اہم معاملات پر تفصیلی…

صدرِ مملکت آصف زرداری سے آسٹریلیا کے سبکدوش ہونے…

اسلام آباد: سبکدوش ہونے والے آسٹریلوی ہائی کمشنر مسٹر نیل ہاکنز نےایوانِ صدر میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے الوداعی ملاقات کی۔ صدر آصف علی زرداری نے ہائی کمشنر کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کے دورِ تعیناتی کے دوران پاکستان اور…

پاکستان اور فلسطین کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون…

اسلام آباد: پاکستان اور فلسطین کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ وزارت قومی صحت پاکستان اور فلسطین کی وزارت صحت کے درمیان مفاہمت کی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے گئے۔ تقریب میں وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال…

 پشاور میں امریکی قونصل جنرل ٹام ایکرٹ نے ذمہ…

 امریکی فارن سروس کے تجربہ کار افسر ٹام ایکرٹ نے امریکی قونصلیٹ جنرل پشاور میں بطور قونصل جنرل اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ پاکستان میں امریکی مشن کی ناظم الاُمور نیٹلی بیکر نے ٹام ایکرٹ کی پشاور میں آمد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ…

’پاکستان فلسطین کی حمایت جاری رکھےگا‘، وفاقی وزیر…

وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف سے قاضی القضاۃ فلسطین ڈاکٹر محمود صدقی عبد الرحمان الہباش کی سربراہی میں 4 رکنی وفد نے ملاقات کی۔ملاقات میں 2 طرفہ تعاون، امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز اور فلسطین کی موجودہ صورتحال پر…

ازبکستان کے یومِ آزادی کی تقریب، سفیر نے معاشی…

اسلام آباد( ریحان خان )پاکستان میں ازبکستان کے سفیر علیشیر توقتا یف نے  اپنے ملک کی آزادی کی 34 ویں سالگرہ شاندار انداز میں منائی اور صدر شوکت مرزیائیف کی قیادت میں ہونے والی تیز رفتار معاشی ترقی کے ساتھ ساتھ پاکستان کے ساتھ گہرے ہوتے…

تاجکستان کے صدر اور وزیراعظم پاکستان کے درمیان…

وزیر اعظم  شہباز شریف نے اس کے جمہوریہ تاجکستان کے صدر امام علی رحمن سے چین کے دارالحکومت   بیجنگ میں ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور تاجکستان کے درمیان باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں جاری تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا۔ دونوں…

افغانستان کی ہر ممکن مدد کے لیے تیار ہیں: اسحاق…

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور افغان عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق اسحاق ڈار نے افغانستان میں زلزلے کے باعث قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ…

ایس سی او اجلاس: چینی صدر نے رکن ممالک کے لیے…

چین کے شہر تیانجن میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس میں چینی صدر شی جن پنگ نے رکن ممالک کے لیے ایک ترقیاتی بینک قائم کرنے کی تجویز دی۔ اس اجلاس میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن، ترکیہ کے صدر رجب…