ہمیں ایران میں بہت جلد فتح ملنے جارہی ہے: ٹرمپ کا…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بہت جلد ایران میں فتح ملنےکا دعویٰ کردیا۔
امریکی صدر نے ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران بہت پیارا ملک ہے، ایران سے جنگ نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن جوہری پروگرام کی وجہ سے یہ…