آسٹریلیا کی تاریخ میں پہلی بار خاتون آرمی چیف مقرر
آسٹریلیا نے اپنی آرمی کی 125 سالہ تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کو آرمی چیف مقرر کر دیا ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلوی حکومت نے دفاعی قیادت میں ردوبدل کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل سوزان کوئیل کو آرمی چیف مقرر کر دیا ہے، جنرل…