براؤزنگ زمرہ

دنیا

world

سعودی حکومت نے بغیر اجازت حج کرنے پر سخت سزاؤں کا…

ریاض: سعودی  حکومت نے حج کیلئے  اجازت نامہ حاصل کرنے کی ہدایات  کی خلاف ورزی پر سخت سزاؤں کا اعلان کردیا۔ سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق بغیر اجازت حج کرنے یا حج کی کوشش پر 20 ہزار ریال تک جرمانہ کیاجائےگا جب کہ غیرقانونی حجاج کو پناہ یا…

کسی بھی ملک نے چین کے معاشی مفادات یا شہریوں…

چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے خود مختاری، سلامتی اور معاشی مفادات کے تحفظ کے لیے نئے قانون پر دستخط کردیے۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق 20 شقوں پر مشتمل نیا قانون فوری نافذ العمل ہوگیا ہے۔ اس قانون کے تحت کسی بھی ملک نے چین کے معاشی…

امریکی وزیر خارجہ کی صدارت میں اسرائیل لبنان…

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی صدارت میں اسرائیل لبنان مذاکرات شروع ہوگئے۔ واشنگٹن میں امریکا کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات میں لبنان اور اسرائیل کے سفیر  اپنے ملکوں کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ یہ دونوں ملکوں کے…

جنوبی کوریا نے فلسطین پر اسرائیلی بربریت کو…

جنوبی کوریا کے صدر لی جائی مونگ نے فلسطین پر اسرائیلی بربریت کو ہولوکاسٹ سے تشبیہ دیدی جس پر اسرائیلی لابی نے انکے خلاف طوفان کھڑا کردیا۔ جنوبی کوریا کے صدر نے بیان میں کہاکہ اسرائیلی فوج نے دوران جنگ جو قتل عام کیا وہ جنگ عظیم دوم میں…

برطانوی وزیراعظم کا لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی…

برطانوی وزیراعظم  سر کئیر اسٹارمر نے لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے ایک بیان میں سر کئیر اسٹارمر نے کہا کہ آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کے لیے بہت کام درکا ہے۔ انہوں نے اسلام آباد میں ہونے والے امریکا…

امریکا ایران کے مقابلے میں انتہائی کمزور پوزیشن…

واشنگٹن: سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے ساتھ حالیہ کشیدگی اور ناکام مذاکرات کے بعد امریکا ایک ’ انتہائی کمزور پوزیشن ‘ میں آچکا ہے اور اس نے اپنی سفارتی برتری کھو دی ہے۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں گفتگو کے…

ایران نے پیغام بھیجا تھا کہ وہ بے تابی سے ڈیل…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مذاکرات کے دوران ایران کے ساتھ متعدد نکات پر اتفاق ہوا، بہت سی باتوں پرسمجھوتا ہوچکا تھا لیکن یورینیم کے معاملے پراتفاق نہیں ہوسکا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکی وفد نے ایران کے ساتھ اچھے مذاکرات کیے مگر ایران…

امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے تک پہنچنے کیلئے…

امریکا اور ایران کے درمیان کسی معاہدے تک پہنچنے کےلیے مذاکرات جاری ہیں۔ ایک امریکی عہدیدار کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی حل کے لیے رابطے بھی جاری ہیں۔ امریکی میڈیا کے…

ایران کیساتھ مذاکرات میں کافی پیش رفت ہوئی، گیند…

امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ حالیہ مذاکرات میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے جے ڈی وینس کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ بات چیت مثبت رہی اور متعدد اہم امور پر پیش رفت دیکھنے میں آئی۔…

جنگ کیخلاف بولتا رہوں گا، مسیحیوں کے مذہبی پیشوا…

کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو کا امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنائے جانے پر ردعمل سامنے آگیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ کے خلاف بیانات دینے پر کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے…