براؤزنگ زمرہ

دنیا

world

یو اے ای کا ایران جنگ بڑھنےکی صورت میں مالی بیک اپ…

امریکی جریدہ وال اسٹریٹ جنرل کے مطابق متحدہ عرب امارت نے ممکنہ مالی بحران سے نمٹنے کیلئے امریکا سے رابطہ کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق ایران جنگ بڑھنے کی صورت میں متحدہ عرب امارات مالی بیک اپ کا خواہشمند ہے اور  اسی سلسلے میں متحدہ عرب امارات نے…

امریکی ریاست لوزیانا میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے 8…

امریکی ریاست لوزیانا میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے 8 بچوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا، پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور  مارا گیا۔ فائرنگ کا واقعہ  لوزیانا کے شہر شریوپورٹ میں پیش آیا، پولیس حکام نے بتایا کہ حملہ آور نے ایک ہی علاقے کے 3…

ایرانی جہاز اب ہماری تحویل میں ہے، سینٹکام نے…

امریکی امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی۔ سینٹکام کے مطابق امریکی میرینز  نے جہاز  پر قبضہ کر لیا، جہاز اب امریکی تحویل میں ہے۔ عالمی میرین ڈیٹا کے مطابق 'ایم وی توسکا' کنٹینر شپ…

ایرانی فوج کا بحری جہاز پر امریکی حملے کا بہت جلد…

ایران کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ نے امر یکا کی جانب سے ایران کے تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کو جنگ بندی کی خلاف ورزی قرار دیدیا۔ ایران کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ کے مطابق امریکا نے جس تجارتی جہاز پر حملہ کیا وہ چین سے ایران آرہا تھا، بیان میں ایران…

کسی ملک پر حملہ کرنے کا ارادہ نہیں، اپنے دفاع کا…

ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے ہم کسی ملک پر حملہ کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے، ہم اپنے دفاع کا قانونی اور جائز حق استعمال کر رہے ہیں۔ ایک بیان میں صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ہمارا بنیادی مؤقف خطے میں امن، استحکام اور سلامتی کے…

میرے نمائندے مذاکرات کے لیے اسلام آباد جارہے ہیں:…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ’میرے نمائندے اسلام آباد جارہے ہیں، وہ کل شام مذاکرات کے لیے وہاں ہوں موجود ہوں گے‘۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہاکہ ایران نے کل آبنائے ہرمز میں گولیاں چلانے…

امریکا بین الاقوامی سمندروں میں ایرانی آئل ٹینکروں…

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کا بتانا ہے کہ  امریکا بین الاقوامی سمندروں میں موجود ایرانی آئل ٹینکروں اور تجارتی جہازوں پر قبضہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکا اس اقدام سے ایران پر دباؤ ڈالنا چاہتا ہے تاکہ وہ آبنائے…

ایران حکومت نے 6 شہروں کے ائیرپورٹس کھول دیے،…

ایران نے ملک کے 6 ائیرپورٹ کھول کر ملک کی فضائی حدود کو  50 دن بعد جزوی طور پر بحال کردیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق تہران کے امام خمینی ائیرپورٹ سمیت مشہد، برجند، گورگن اور زاہدان کے ائیرپورٹس کو کھول دیا گیا ہے۔ دوسری جانب ایران کی سول ایوی…

ایرانی بحریہ دشمنوں کو نئی اور تلخ شکست دینے کیلئے…

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ایران کی بحریہ دشمنوں کو نئے نقصانات پہنچانے کے لیے تیار ہے۔ مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ ایران کی بحریہ دشمنوں کو نئی اور تلخ شکست دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔…

ایران آبنائے ہرمز دوبارہ بندکرنا چاہتا ہے لیکن وہ…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہےکہ ایران  آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنا  چاہتا ہے لیکن وہ امریکا کو  بلیک میل نہیں کرسکتا۔  اوول آفس میں میڈیا سےگفتگو ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران سے بہت اچھے مذاکرات چل رہے ہیں، ایران ہمیں آبنائے ہرمز کے…