براؤزنگ زمرہ

دنیا

world

واشنگٹن میں ایران کی صورتحال پر اہم اجلاس، ٹرمپ کی…

واشنگٹن: ایران کی صورتحال پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت سچویشن روم میں اہم اجلاس ہوا جس میں صدر ٹرمپ نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ایرانیوں سے فون پر بات کی۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی صورتحال پر سچوئشن روم میں اہم…

بھارت: شادی میں رس گلے لینے پر کیٹرنگ والے نے بچے…

بھارت میں ایک سفاک شخص نے رس گلے لینے پر بچے کو تندور میں پھینک دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش میں پیش آیا جہاں کا رہائشی 11 سالہ چمن والدہ کے انتقال کے بعد سے  اپنی نانی کے ساتھ رہتا تھا، چمن اپنی نانی کے ساتھ کسی…

بھارت نے ایرانی تیل کی ادائیگیاں چینی یوآن میں…

بھارتی آئل ریفائنریز امریکی پابندیوں میں دی گئی عارضی رعایت کے تحت خریدے گئے ایرانی تیل کی ادائیگیاں ممبئی میں قائم آئی سی آئی سی آئی بینک کے ذریعے چینی یوآن میں کر رہی ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز نے چار باخبر ذرائع کا حوالہ دیتے…

روس اور بھارت کے درمیان فوجیوں کی تعیناتی کا 5…

روس اور بھارت نے ایک دوسرے کے ممالک میں فوجیوں کی تعیناتی کا 5 سالہ معاہدہ کرلیا۔ روسی میڈیا کے مطابق دونوں ممالک نے فوجیوں کی تعیناتی کا 5 سالہ معاہدہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کسی بھی ایک وقت میں ایک ملک زیادہ سے زیادہ5 فوجی جہاز،…

امریکا نے روسی تیل کی خرید و فروخت پر پابندیاں…

امریکا نے روسی تیل کی خرید و فروخت پر پابندیاں مزید ایک مہینے کے لیے ہٹا دیں۔  امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ روس سے تیل 16 مئی تک بغیر کسی پابندی کے خریدا جا سکے گا۔ محکمہ خزانہ نے بتایا کہ اس اقدام کا مقصد بین الاقوامی منڈیوں میں پیدا…

ایران کے ساتھ پہلے ہی بہت سے معاملات پراتفاق ہوچکا…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے ایران سے متعلق ہمارے پاس اچھی خبر ہے، کل کوئی سرپرائز ہو سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ معاہدہ نہیں ہوا تو امریکا کی ایرانی بندرگاہوں پر پابندی برقرار رہے گی، کل کچھ ہونے والا…

ایران سے ڈیل درست انداز میں جاری ہے، مذاکرات ویک…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ڈیل کا عمل اچھی طرح سے جاری ہے،  مذاکرات ویک اینڈ کے دوران بھی جاری رہیں گے۔ امریکی صدر نے ایریزونا میں تقریب سے خطاب میں ایران سے ایٹمی زرات واپس لانےکا اعلان کیا اور کہاکہ امریکا ایران کی…

جنگ روکنے میں پاکستان کا مؤثر اور ذمہ دارانہ کردار…

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے جنگ روکنے میں پاکستان کے مؤثر اور ذمہ دارانہ کردار کو قابل ستائش قرار دیا۔ ایرانی صدر نے کہا کہ ان کا ملک امن، استحکام اور خطے میں برادرانہ تعلقات کا خواہاں ہے، انہوں نے واضح کیاکہ ایرانی عوام کا وعدے توڑے جانے…

امریکا کا اسلحہ اور ایٹمی مواد کی فراہمی روکنے…

امریکا نے ایران جانے والے بحری جہازوں کی تلاشی کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے اسلحہ، گولہ بارود اور ایٹمی مواد کی فراہمی روکنے کے لیے ایران جانے والے بحری جہازوں کی تلاشی کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے امریکی نیوی…

لبنان اور اسرائیل میں 10 روزہ جنگ بندی شروع، بیروت…

لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی پر بیروت میں شہریوں نے سڑکوں پر جشن منایا۔ لبنان اور اسرائیل کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی کا نفاذ شروع ہوگیا جس پر بیروت میں شہری سڑکوں پر نکل آئے اور جشن بنایا اس موقع پر خوشی میں ہوائی فائرنگ کی گئی۔…