وزیراعظم شہباز شریف سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی…
پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سبکدوش ہونے والے سفیر حماد عبید ابراہیم الزابی نے وزیر اعظم ہاؤس میں وزیر اعظم شہباز شریف سے الوداعی ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیر مملکت بلال اظہر کیانی، ایس اے پی ایم طارق فاطمی اور…