گیپکو کی نجکاری، 11 سرمایہ کار میدان میں آگئے
اسلام آباد: گیپکو کی نجکاری کے لیے ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے زبردست دلچسپی سامنے آگئی۔ نجکاری کمیشن کو گیپکو کی نجکاری کے لیے 11 ممکنہ سرمایہ کاروں کے اظہارِ دلچسپی موصول ہوگئے۔ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کے معروف کاروباری…