براؤزنگ زمرہ

بزنس

business

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 63 ہزار…

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 42 ڈالر اضافے کے بعد 4 ہزار 415 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔عالمی مارکیٹ کے اثرات کے باعث مقامی…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس 1 لاکھ…

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس ایک بار پھر ایک لاکھ 80 ہزار پوائنٹس کی سطح پر بحال ہو گیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی، جہاں 2300 سے زائد پوائنٹس…

ہیڈ لائن: ڈسکوز کی نجکاری میں صارفین کا مفاد اولین…

سلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کی ترسیلی کمپنیوں (ڈسکوز) کی نجکاری کے عمل میں صارفین کے مفاد کو اولین ترجیح دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی معیار کے سرمایہ کاروں کی شمولیت یقینی بنانے کے لیے موثر اور جامع حکمت عملی اختیار…

ٹرمپ کے امن مذاکرات کے اعلان سے عالمی منڈی میں خام…

ٹرمپ کے امن مذاکرات کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر بڑے حملے کا منصوبہ منسوخ کرنے اور امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں…

مریم نواز کی امریکی سرمایہ کاروں کو پنجاب میں…

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے امریکی اعلیٰ سطحی کاروباری وفد کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت "زیرو ٹائم ٹو سٹارٹ" پالیسی پر عمل پیرا ہے، جس کے تحت سرمایہ کار کم سے کم بیوروکریٹک رکاوٹوں کے ساتھ فوری طور…

مارک زکربرگ کا دعویٰ، اے آئی ملازمتیں ختم نہیں…

کیلیفورنیا: مصنوعی ذہانت (AI) کے مستقبل اور اس کے ممکنہ اثرات پر جاری عالمی بحث کے دوران میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے اس تاثر کو مسترد کر دیا ہے کہ اے آئی کے باعث بڑے پیمانے پر روزگار ختم ہو جائے گا۔ ایک امریکی اخبار کے لیے لکھے گئے…

اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پیٹرول پر عائد موجودہ لیوی جنگی دور میں لگائی گئی لیوی سے بھی کم ہے، جبکہ آئی ایم ایف لیوی میں کمی پر رضامند نہیں ہوگا، البتہ متبادل ریونیو کا ذریعہ ملنے کی صورت میں اس پر غور ممکن…

صحت دشمن عناصر کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی…

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صحت دشمن عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک نجی فیکٹری "چلتن پیور" پر چھاپہ مارا۔ کارروائی وزیراعلیٰ پنجاب کمپلینٹ پورٹل پر موصول ہونے والی شکایت کی بنیاد پر کی گئی۔ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے فیکٹری…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی،100 انڈیکس…

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مثبت آغاز کے باوجود مارکیٹ شدید مندی کی لپیٹ میں آ گئی اور کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس نمایاں کمی کے ساتھ بند ہوا۔کاروبار کے آغاز پر سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کے…

ایف بی آر کی دکانداروں کے لیے خصوصی ٹیکس سکیم، 20…

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سالانہ 20 کروڑ روپے تک کاروبار کرنے والے انفرادی دکانداروں کے لیے خصوصی ٹیکس سکیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ خصوصی طریقہ کار صرف ٹیکس سال 2026 کے لیے نافذ ہوگا، جبکہ سکیم کے تحت…