امریکا، ایران کشیدگی میں نرمی کے اشارے، عالمی منڈی…
امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی میں ممکنہ کمی کے اشاروں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف مزید حملے فی الحال مؤخر…