اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو نئے جی پی ٹی 5 ماڈل…
اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو (سی ای او) سام آلٹمین نے جی پی ٹی 5 کو اب تک کا طاقتور ترین آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل قرار دیا ہے۔اوپن اے آئی کی جانب سے اگست 2025 میں جی پی ٹی 5 اے آئی ماڈل کو متعارف کرایا جا رہا ہے۔
ایک پوڈکاسٹ…