براؤزنگ زمرہ

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

technology

ایلون مسک نے اے آئی کے شعبے میں امریکہ کی بجائے…

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک ایکس اے آئی نامی آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کمپنی کے مالک بھی ہیں۔وہ اکثر ایکس (ٹوئٹر) پر ایکس اے آئی کے گروک 4 چیٹ بوٹس کے فیچرز کا مظاہرہ کرتے رہتے ہیں۔ اس کمپنی کو ایلون مسک نے اوپن اے آئی کے…

چاند پر انسانوں کو بھیجنے کیلئے چین کی اہم ترین…

چین نے 2030 میں خلا بازوں کو چاند پر بھیجنے کے حوالے سے بہت اہم پیشرفت کی ہے۔چین کی جانب سے اگست 2025 کے دوران 2 اہم ترین مراحل کی کامیاب آزمائش کی گئی ہے۔ پہلا مرحلہ چاند پر بھیجے جانے والے انسان بردار لینڈر Lanyue کی ٹیک آف اور لینڈنگ کی…

خلائی سائنس میں خود انحصاری کی طرف بڑا قدم…

پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ مدار میں پہنچنے کے بعد فعال ہو گیا ہے اور گراؤنڈ سٹیشنز کو ہائی ریزولوشن تصاویر بھیج رہا ہے۔ پاکستان سپیس اینڈ اپر اٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کے ترجمان نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے…

اوپن اے آئی نے جی پی ٹی 5 پیش کردیا، سب سے جدید اے…

اوپن اے آئی نے اپنے مصنوعی ذہانت کے نئے اور سب سے جدید ورژن چیٹ جی پی ٹی 5 کے اجرا کا اعلان کیا ہے، جو تمام صارفین کے لیے مفت دستیاب ہوگا۔ کمپنی کے مطابق، اس پروگرام کو 5,000 گھنٹے کے سخت جانچ عمل سے گزارا گیا ہے، یہ پچھلے ماڈل جی پی ٹی 4…

چاند پر انسانی بستی کے لیے بجلی کی فراہمی کا…

امریکی خلائی ادارہ ناسا چاند پر توانائی کے مستقل ذرائع کے لیے نئی تاریخ رقم کرنے جا رہا ہے۔ اس حوالے سے اس نے سنہ 2030 تک چاند پر ایک نیوکلیئر ری ایکٹر نصب کرنے کے منصوبے کو تیز کر دیا ہے۔ یہ قدم چاند پر انسانوں کے مستقل قیام کی امریکی…

مصنوعی ذہانت کے باعث زیادہ متاثر ہونے والی نوکریاں…

مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار ترقی کے باعث دنیا بھر میں کئی ملازمتیں خطرے میں پڑ گئی ہیں۔ مائیکروسافٹ کی تازہ رپورٹ نے ان پیشوں کی نشاندہی کی ہے جو اس ٹیکنالوجی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے کا خدشہ رکھتی ہیں۔ رپورٹ ’ورکنگ ود اے آئی‘ میں بتایا گیا…

یوٹیوب میں انسٹا گرام اور ٹک ٹاک سے متاثر ایک نئے…

یوٹیوب میں انسٹا گرام اور ٹک ٹاک سے ملتے جلتے ایک نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔گوگل کے زیر ملکیت ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم میں ایک نئے فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے جس سے صارفین اپنی ویڈیوز میں دیگر افراد کو براہ راست ٹیگ کر سکیں گے۔ اس طرح…

ڈرونز یا اڑن طشتریاں، نیو جرسی کی فضا میں کون سی…

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ’اڑن طشتریوں‘  (UFOs) کے معاملے سے ’مکمل طور پر متاثر‘ اور ’متجسس‘ ہیں، اور اس سال وہ اس پراسرار معاملے کی تہہ تک پہنچنے کا عزم رکھتے ہیں۔ یہ بات انہوں نے ‘روتھ لیس پوڈکاسٹ’ کے ایک حالیہ…

نشاط گروپ اور چیری انٹرنیشنل کا اشتراک، پاکستان…

پاکستان کے معروف کاروباری ادارے نشاط گروپ نے چین کی سب سے بڑی گاڑی برآمد کرنے والی کمپنی چیری انٹرنیشنل کے ساتھ اشتراک کرتے ہوئے اپنی عالمی شہرت یافتہ گاڑیوں ‘او موڈا’ اور ‘جی کو’ کو پاکستانی مارکیٹ میں متعارف کرا دیا ہے۔ افتتاحی تقریب کے…

سپیس ایکس کا Crew-11 کامیابی سے بین الاقوامی خلائی…

سپیس ایکس کا Crew-11 مشن جمعہ کو کامیابی سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (ISS) کی جانب روانہ ہو گیا۔ یاد رہے کہ خراب موسم کے باعث جمعرات کو پرواز منسوخ کر دی گئی تھی۔ ناسا کے خلا باز زینا کارڈمین (کمانڈر)، مائیک فنک (پائلٹ)، جاپانی خلائی…