روس کی واٹس ایپ کو مکمل طور پر بلاک کرنے کی دھمکی
روس نے عالمی سطح پر مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ کو مکمل طور پر بلاک کردینے کی دھمکی دے دی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے ایک بار پھر واٹس ایپ پر جرائم کو روکنے میں ناکامی کا الزام دہراتے ہوئے روسی شہریوں کو متبادل اور مقامی ایپ…